چندی گڑھ:بھارتی ریاست ہریانہ میں گؤ رکھشا کی آڑ میں ایک اور مسلم نوجوان کو انتہاپسند ہندوؤں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہریانہ کے ضلع پلوال میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہجوم نے ایک ٹرک کو گھیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
گؤ رکھشا کی آڑ میں مسلمان نوجوانوں پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی
چندی گڑھ:بھارتی ریاست ہریانہ میں گؤ رکھشا کی آڑ میں ایک اور مسلم نوجوان کو انتہاپسند ہندوؤں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہریانہ کے ضلع پلوال میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہجوم نے ایک ٹرک کو گھیر مزید پڑھیں
بھارت اور چین کا پانچ برس بعد براہِ راست مسافر پروازیں بحال کرنے پر اتفاق
ویب ڈیسک — بھارت اور چین کے درمیان لگ بھگ پانچ برس بعد ایک بار پھر براہِ راست پروازوں کی بحالی پر اتفاق ہو گیاہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی اور بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کے درمیان پیر کو بیجنگ میں ملاقات ہوئی تھی جس کے مزید پڑھیں
بھارت: آدھار کارڈ کیا ہے اور یہ کس کام آتا ہے؟
No media source currently available
سربیا: کسانوں اور طلبہ کا حکومت کے خلاف احتجاج
بلغراد(انٹرنیشنل ڈیسک ) سربیا میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے،جن میں طلبہ اور کسان بھی شامل تھے۔ مظاہرین نے پیر کے روز دارالحکومت بلغراد میں ایک اہم چوراہے کی 24 گھنٹے تک ناکا بندی کیے رکھی۔ اس موقع پر ٹریکٹروںمیں سوار کسان بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
یمن: حوثیوں نے 153 جنگی قیدی رہا کردیے
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں کی جانب سے 153 جنگی قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حوثیوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حالیہ دنوں میں غزہ میں جنگ بندی کے بعد کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے کیے جانے والے مزید پڑھیں
کانگو: باغیوں کا اہم شہر پر قبضہ ‘ ہزاروں افراد کی نقل مکانی
کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں حکومت مخالف باغیوں نے اہم شہر گوما پر قبضہ کرلیا،جس کے بعد ہزاروں شہریوں نے شہر سے نقل مکانی شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیکورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کی امن فوج بھی کانگو میں موجود ہے تاہم ایک ہفتے کے دوران باغیوں مزید پڑھیں
فرانس: ڈسٹرکٹ ہال کی قدیم عمارت میں آتشزدگی
پیرس : ڈسٹرکٹ ہال کے گھنٹا ٹاور میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ڈسٹرکٹ ہال کی قدیم عمارت میں آگ بھڑک اٹھی،تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتشزدگی سے انیسویں صدی کی عمارت کے گھنٹا ٹاور کو شدید نقصان پہنچا۔ واقعے مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کا اردن کے بادشاہ سے رابطہ، غزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اردن کے بادشاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ کی جنگ بندی، خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور استحکام پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے شام کی موجودہ صورت حال پر بھی گفتگو کی، امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال، 400 سے زائد ٹرینیں رُک گئیں
ویب ڈیسک— بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی غیر معینہ مدت تک ہڑتال کے باعث مسافر اور مال بردار ٹرینوں کی آمد و رفت رک گئی ہے جب کہ ڈھائی لاکھ سے زائد مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ریلوے ورکرز کی ہڑتال کی وجہ سے بنگلہ دیش مزید پڑھیں