ویب ڈیسک —امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب بدھ کی رات ایک مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گر گیا ہے۔ امدادی کارکن کئی گھنٹوں سے سرد پانی میں ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ طیارہ امیریکن ایئرلائنز کی ذیلی کمپنی پی ایس اے ایئرلائنز کا تھا۔ یہ پرواز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
واشنگٹن طیارہ حادثہ: ریگن ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل
امریکی ریاست کنساس کے شہر وچیٹا سے واشنگٹن ڈی سی آنے والا مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریائے پوٹومک میں گر گیا۔ طیارہ رونلڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے چند منٹ قبل تباہ ہوا۔ طیارے کی تباہی کے ساتھ ہی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ حکام مزید پڑھیں
امریکہ: حادثے کا شکار طیارے اور ہیلی کاپٹر کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
ویب ڈیسک _ امریکہ میں مسافر طیارہ جس ہیلی کاپٹر سے ٹکرایا ہے اسے دنیا میں جنگی محاذ اور امدادی سرگرمیوں میں استعمال ہونےو الا ایک معروف ماڈل ہے۔ کریش ہونے والا مسافر طیارہ امیریکن ایئرلائنز کا ’بمبارڈیئر ‘سی آر جے 700 طیارہ تھا اور اس کا تصادم فوجی ہیلی کاپٹر سکوروسکی ایچ 60 ہیلی مزید پڑھیں
امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک‘2زخمی
امریکی ریاست انڈیا نا میں فائرنگ کے بعد پولیس نے جائے وقوع کی ناکا بندی کررکھی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست انڈیانا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انڈیانا کے علاقے الکاٹ کی مارٹین سپر مارکیٹ مزید پڑھیں
روسی فوج نے ایٹمی بجلی گھر پر حملے کی یوکرینی کوشش ناکام بنادی
یوکرین کے علاقے اوڈیسا پر روسی فوج کے حملے میں گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے ڈرون کی مدد سے ایٹمی پاور پلانٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے تاہم فضائیہ نے بروقت کارروائی کرکے کوشش ناکام بنادی۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے مزید پڑھیں
گرین لینڈ کے 85فیصد شہری امریکا میں شمولیت کیخلاف ہیں‘ سروے
کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں شامل ہونے یا نا ہونے سے متعلق گرین لینڈ کے شہریوں کی رائے سامنے آگئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے سے قبل اور اس کے بعد بھی ڈنمارک کے خودمختار علاقے گرین لینڈ کو امریکا میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کرتے رہے ہیں اور اس کے لیے سخت ٹیرف مزید پڑھیں
بھارت‘ کمبھ کے میلے میں بھگدڑ‘ 40 افراد ہلاک
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی اور متعدد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری کمبھ کے میلے میں گزشتہ شب حادثہ پیش آیا جہاں سمندر کنارے موجود ہزاروں لوگ بیرئیرز ٹوٹنے کی وجہ سے خوف مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی اپنے علاقوں کو واپسی جاری،اسرائیلی جارحیت میں بچے سمیت 2شہید
غزہ /تل ابیب /قاہرہ /واشنگٹن /برلن /اقوام متحدہ (اے پی پی /مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ میں 3 لاکھ جبری بے دخل افراد اپنے پیاروں سمیت لوٹ چکے ہیں‘اسرائیلی جارحیت میں بچے سمیت 2 شہید ہوگئے۔مظلوم فلسطینیوں کو واپسی پر تباہی کے سوا کچھ مزید پڑھیں
امریکی ایلچی کی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور اگلے مرحلے پر اسرائیل سے بات چیت
ویب ڈیسک — امریکہ کے مشرق وسطی کے لیے ایلچی اسٹیو وٹکوف بدھ کو اسرائیل میں حکام کے ساتھ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ بندی اور معاہدے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ دورے سے پہلے بات کرتےہوئے وٹکوف نے معاہدے پر مناسب عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں
جرائم کے مرتکب غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کے”رائلی ایکٹ” پر صدر ٹرمپ کے دستخظ
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو حراست میں لینے کے "لیکن رائلی ایکٹ” پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس قانون کے تحت ان غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا جا سکے گا جن پر کسی جرم کے ارتکاب کا الزام مزید پڑھیں