فلاڈیلفیا : ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے رکھا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ڈرائیور نے فٹ بال گراؤنڈ سے نکلنے والے ہجوم پر کار چڑھادیا۔ پولیس کو کہنا ہے کہ واقعے میں 3افراد زخمی ہوئے۔ ڈرائیور کو حراست مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بیلاروس :صدر لوکاشنکو انتخابات میں ساتویں بار کامیاب
بیلاروس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس کے صدر لوکاشنکو نے ساتویں بار میدان مار لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بیلاروس کے انتخابی حکام نے لوکاشنکو کو صدارتی انتخابات کا فاتح قرار دے دیا ہے، تاہم یورپی حکومتوں نے انتخابات کو دھوکا دہی کہہ مزید پڑھیں
عراق پی کے کے کو دہشتگرد قرار دے ‘ ترکیہ کا مطالبہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ نے عراق سے کرد علاحدگی پسند تنظیم پی کے کے کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ تُرک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا کہ عراق کالعدم قرار دی جانے والی تنظیم کو اب ایک دہشت گرد کے طور پر تسلیم کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عراق کے مزید پڑھیں
کینیڈا : انتخابات میں مداخلت کا خدشہ،ایلون مسک کیخلاف تحقیقات
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے رکن پارلیمان چارلی اینگس نے ایلون مسک اور ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے بارے میں الیکشن کمشنر سے تحقیقات کرنے کی درخواست کردی۔ چارلی اینگس نے کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں ایلون مسک کی ممکنہ مداخلت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ۔ اْنہوں نے چیف مزید پڑھیں
شامی حکومت انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کوشاں ،کئی اہلکار گرفتار
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) نئی شامی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث اہل کاروں کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد بننے والی نئی حکومت کا کہنا ہے کہ انہوں نے مغربی حمص کے علاقے میں خلاف ورزیوں پر بڑی تعداد میں گرفتاریاں کیں۔ حکام نے مزید پڑھیں
امریکہ افغان قیادت کے سروں کی قیمت لگانے میں محتاط رہے، طالبان
ویب ڈیسک — طالبان کے ایک سفارتکار نے پیر کے روز امریکہ کو اس دھمکی کے خلاف خبردار کیا ہے کہ امریکی شہریوں کو حراست میں رکھنے کی صورت میں واشنگٹن جوابی اقدامات کریگا۔ اس کے ردعمل میں قطر میں طالبان کے سفارتکارسہیل شاہین نے کہا کہ یہ افغان حکومت کی پالیسی ہے کہ مسائل مزید پڑھیں
امریکی فوج کو مزید فعال بنایا جائے گا: وزیر دفاع ہیگستھ
ویب ڈیسک — نئے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگان میں آنے سے پہلے ہی یہ وعدہ کیا تھا کہ فوج میں مزید تبدیلیاں لائی جائیں گی۔ ہیگستھ ایک باقار سابق فوجی اور فاکس نیوز کے سابق اینکر ہیں۔ پیر کے روز جب وہ پہلی بار اپنے دفتر پہنچے تو پینٹاگان کے باہر جوائنٹ مزید پڑھیں
امریکہ: غیرقانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں اور ملک بدری میں تیزی
ویب ڈیسک — امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف جاری اقدامات کے تحت اب تک 1,000 سےزیادہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ ہزاروں کو ان کے آبائی وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ امیگریشن کے قوانین نافذ کرنے والے وفاقی امریکی ادارے "یو ایس امیگریشن مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں بارش آگ پر قابو پانے میں مددگار، زہریلی راکھ پھیلنے کا خطر ہ بڑھ گیا
ویب ڈیسک — جنوبی کیلی فورنیا کے کچھ علاقوں میں اتوار کو اور رات بھر کی بارشوں سے لاس اینجلس کے جنگلاتی آگ سے جھلسے ہوئے علاقوں میں زہریلی راکھ کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ اس کے علاوہ مزید تھوڑی بارش سے بھی کیچڑ اور تودے گرنے کا شدید خطرہ ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت امریکہ کے ساتھ منصفانہ تجارتی تعلقات قائم کرے: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک فون کال میں دو طرفہ منصفانہ تجارتی تعلقات کی طرف بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ٹرمپ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ میں بننے والے مزید مزید پڑھیں