جنوبی افریقا میں غیر قانونی کان کنی کرنے والے 87 مزدور کریک ڈاؤن کے دوران کھانے کی بندش کی وجہ سے بھوک سے ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی افریقا میں پولیس نے غیر قانونی سونے کی کانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کان کنوں کی کھانے کی فراہمی روک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بحر ہند میں سیکیورٹی خدشات: نیوی میں شامل کی جانے والی وار شپ کتنی خاص ہیں؟
نئی دہلی — بھارتی نیوی کے بیڑے میں بدھ کو دو جنگی جہازوں اور ایک آبدوز کی شمولیت کو بھارتی بحریہ کے لیے ایک تاریخی قدم تصور کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس سے بھارت کی جنگی طاقت میں کافی اضافہ ہو گا۔ اس قدم کو بحر ہند کے علاقے میں چین مزید پڑھیں
لاس اینجلس کی آگ دیگر شہروں تک پھیلنے کا خدشہ،60 لاکھ امریکی خطرے کی زد میں آگئے
لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)لاس اینجلس کی آگ دیگر شہروں تک پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا‘ 60 لاکھ امریکی خطرے کی زد میں آگئے‘ ساتھ ہی کیلیفورنیا میں ایک اور آگ بھڑک اٹھی ہے‘ لاس اینجلس سے ایک سو کلومیٹر دور ونچورا کاؤنٹی میں جھاڑیوں میں لگی آگ پھیل گئی۔ آگ سے چند گھنٹوں میں 5 مزید پڑھیں
۔2جنگی جہاز اور1 آبدوز بھارتی بحری بیڑے میں شامل
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر 2 جنگی جہازوں اور ایک آبدوز کی تیاری دفاعی صلاحیتوں میں خود انحصاری کے لیے اہم ہے۔ بدھ کو ممبئی میں بھارتی نیوی کے بیڑے میں 2 جنگی جہازوں اور ایک آبدوز کی شمولیت کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
غزہ: جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد مزید 40 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، معاہدے کے اعلان کے بعد مزید 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد سے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر صیہونی فوج کی جانب سے کی گئی مزید پڑھیں
کینیڈا اور میکسیکو امریکی صںعتی فضلے کی کچرا کنڈی بن گئے
دنیا بھر میں صاف ستھرا ماحول یقینی بنانے کی وکالت کرنے والا امریکا خود اپنا صنعتی فضلہ دوسرے ملکوں میں پھینکنے کی روش پر گامزن ہے۔ میکسیکو اور کینیڈا نے اس حوالے سے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی صنعتی ادارے اپنا انتہائی زہریلا فضلہ میکسیکو اور کینیڈا میں ڈمپ کر رہے ہیں۔ امریکی صنعتی مزید پڑھیں
واشنگٹن پوسٹ کا وجود بھی خطرے میں پڑگیا
امریکا کے انتہائی موقر اخبار واشنگٹن پوسٹ کا وجود بھی خطرے میں پڑگیا ہے۔ اخبار کے 400 سے زائد ملازمین نے ایک مشترکہ خط میں اخبار کے مستقبل کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ارب پتی آجر اور صنعت کار جیف بیزوز سے ملاقات کے لیے وقت مانگا ہے۔ جیف بیزوز واشنگٹن مزید پڑھیں
کیا لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی سے ہے؟
No media source currently available
امیر لوگوں کے ہاتھوں میں طاقت کا آجانا خطرناک ہے، صدر بائیڈن کا الوداعی خطاب
ویب ڈیسک—امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اوول آفس میں اپنا الوداعی خطاب کیا ہے جس میں انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ چند انتہائی امیر لوگوں کے ہاتھوں میں طاقت کا آجانا خطرناک ہے۔ اگر ان کے اختیارات کے غلط استعمال کو نہ روکا گیا تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں مزید پڑھیں
لاس اینجلس: آگ کنٹرول کرنے کے لیے سازگار ہفتہ، آئندہ دنوں میں تیز ہواؤں کا امکان
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقوں میں دو مقامات پر لگی آگ پر فائر فائٹرز نے قابو پانے میں کسی حد تک پیش رفت کی ہے۔ دوسری جانب محکمۂ موسمیات کے حکام نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسمی حالات بہتر ہوں گے اور ان میں خشک ہوا مزید پڑھیں