حماس نے سیزفائر ڈیل قبول نہیں کی، نیتن یاہو کے دفتر کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ حماس نے ابھی تک سیزفائر کے معاہدے کو قبول نہیں کیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس بدھ کی رات کسی وقت بیت المقدس میں سیزفائر معاہدے پر دستخط کرے گی، جس کے تحت یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اتوار سے امریکہ میں شٹ ڈاؤن کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  ٹک ٹاک پر پابندی کے معاملے سے واقف ذرائع نے بتایا کہ ٹک ٹاک اتوار سے امریکی صارفین کے لیے اپنی ایپ بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے کیونکہ 19 جنوری سے اس سوشل میڈیا ایپ پر وفاقی پابندی کا اطلاق ہو رہا ہے۔ ٹک ٹاک نے اس پابندی کے خلاف سپریم مزید پڑھیں

بھارت میں نو عمر لڑکی سے مسلسل  پانچ سال تک زیادتی کے الزام میں 44 افراد گرفتار

ویب ڈیسککے —  بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں پولیس نے 44 افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر ایک 18 سالہ لڑکی کو مسلسل پانچ سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔ پولیس کے ایک اہل کار نے رائٹرز کو بتایا کہ یہ واقعہ ایک ساحلی تفریحی مقام پر پیش آیا۔ متاثرہ مزید پڑھیں

مہا کمبھ میلہ، 40 کروڑ افراد کی شرکت متوقع

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں ہندؤ مذہب کا تہوار ’مہا کمبھ میلہ‘ شروع ہو چکا ہے۔ ہندومت کا یہ میلہ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع قرار دیا جاتا ہے جو آئندہ کئی ہفتوں تک جاری رہے گا۔ اس میلے میں کروڑوں لوگ اشنان یعنی پاک غسل کریں گے۔ مزید پڑھیں

بھارت: مقامی سطح پر تیار ہونے والے دو جنگی جہاز اور آب دوز بحری بیڑے میں شامل

ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر دو جنگی جہازوں اور ایک آب دوز کی تیاری دفاعی صلاحیتوں میں خود انحصاری کے لیے اہم ہے۔ بدھ کو ممبئی میں بھارتی نیوی کے بیڑے میں دو جنگی جہازوں اور ایک آبدوز کی شمولیت کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو ہراساں کرنے پر اقوامِ متحدہ کو تحفظات سے آگاہ کردیا: طالبان

ویب ڈیسک __اسلام آباد میں طالبان حکومت کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو ہراساں کرنے سے متعلق تحفظات سے اقوامِ متحدہ کو آگاہ کیا ہے۔ طالبان کے زیرِ انتظام افغانستان کے سفارت خانے میں تعینات سفیر سردار شکیب احمد نے پناہ گزینوں کے لیے اقوامِ متحدہ کی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

کیا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فوجی تعاون کی راہ بھی ہموار ہو رہی ہے؟

اسلام آباد — پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ عرصے میں دو طرفہ تعلقات، تجارت کی بحالی اور ویزہ اجرا میں نرمی کے بعد دفاعی تعاون کے لیے اعلی روابط کا آغاز ہوا ہے۔ رواں ہفتے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیش کے آرمڈ فورسز ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف آفیسر لیفٹننٹ جنرل مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا نئی ایجنسی قائم کرنے کا اعلان

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک سے واجب الادا رقم وصول کرنے کے لیے ایک نئی ایجنسی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس نئی ایجنسی کا نام “ایکسٹرنل ریونیو سروس” رکھا گیا ہے، جو غیر ملکی ممالک سے امریکا کو واجب الادا محصولات جمع کرے گی۔ مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید،281 زخمی  

اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر 15 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسکولوں پر صیہونی  فوج کی جانب سے کی گئی بم مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈرز کی کھیلوں میں شرکت پر پابندی کا بل منظور

امریکی ایوانِ نمائندگان نے ٹرانس جینڈرز ایتھلیٹس کو خواتین کھیلوں میں شرکت سے روکنے کا بل منظور کرلیا امریکی ایوانِ نمائندگان نے خواتین اسپورٹس میں ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کی شرکت پر پابندی کے بل کو اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بل کے حق میں 218 ووٹ ڈالے گئے، مزید پڑھیں