لاس اینجلس میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان، آگ سے 200 ارب ڈالر سے زائد نقصان کا تخمینہ

ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک بار پھر تیز ہواؤں کے سبب جنگلات کی آگ مزید مقامات تک پھیلنے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جب کہ متاثرہ علاقوں میں مزید فائر فائٹرز کے ساتھ ساتھ آگ کو کنٹرول کرنے والے آلات پہنچائے جا چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی مزید پڑھیں

لاس اینجلس: آگ کے شعلوں سے محفوظ رہنے والے چند گھر

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے مختلف مقامات پر لگنے والی آگ کے سبب جہاں ہزاروں گھر جل کر خاکستر ہو گئے ہیں وہیں کچھ مکان ایسے بھی ہیں جو محفوظ رہے ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تباہ شدہ اسٹرکچرز کے درمیان بعض ایسے گھر موجود ہیں جو مزید پڑھیں

جاپان، امریکا اور فلپائن بحری تعاون جاری رکھنے پر متفق

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان، امریکا اور فلپائن نے ایک آن لائن اجلاس میں بحری سلامتی اور دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔ جاپان کے وزیر اعظم اشیبا شیگیرو نے پیر کے روز امریکی صدر جو بائیڈن اور فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کے ساتھ 30 منٹ کی وڈیو کانفرنس کی۔تینوں مزید پڑھیں

ایران نے چین میں ذخیرہ شدہ 30 بیرل تیل طلب کرلیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے چین میں ذخیرہ کرنے والی جگہ سے تقریباً 30 لاکھ بیرل تیل نکلوا لیا۔اس تیل کے ذریعے اکٹھا ہونے والے فنڈز مشرق وسطیٰ میں ایران کے اتحادی مسلح گروہوں کی مدد کے لیے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 2019ء میں چین کو امریکی پابندیوں سے عارضی استثنا مزید پڑھیں

شام پر عائد پابندیاں ہٹائی جائیں،خلیج تعاون کونسل

ریاض میں ہونے والے شام سے متعلق اجلاس کے موقع پر شرکا کا گروپ فوٹو ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیج تعاون کونسل نے شام پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شام سے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شامی عوام کے لیے عربوں کی حمایت کو مضبوط کرنے کے لیے مزید پڑھیں

اے آئی چپ کی برآمد: بائیڈن انتظامیہ کا نئی پابندیوں کااعلان

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیه نے جدید ترین مصنوعی ذہانت کے ’مائیکروپراسیسر‘ کی برآمد، اور اس کی ملکیت اور اے آئی سسٹمز کے صارفین کے باہم رابطوں کے قواعد سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ انہیں چپ بھی کہا جاتا ہے۔ قانون کو 120 دنوں کے لیے عوامی تبصروں اور ردعمل کے لیے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کی آگ نے کس طرح ایک پھلتی پھولتی سیاہ فام کمیونٹی کے مستقبل کو خاکستر کردیا؟

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا کی آتشزدگی نے صرف مشہور شخصیا ت کے عالیشان گھر ہی نہیں متوسط طبقے کی ایک سیاہ فام کمیونٹی کے چھوٹے بنگلوں کو بھی خاکستر کر دیا ۔ کیلی فورنیا کے جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں کی خبروں میں مشہور شخصیات کے بڑے بڑے پر تعیش مکانات اور فلمی مزید پڑھیں

افغان جنگ کا خاتمہ درست فیصلہ تھا، فلسطینی امن کے مستحق ہیں، بائیڈن کا خارجہ پالیسی کا دفاع

ویب ڈیسک —  اگلے ہفتے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے سے قبل صدر جو بائیڈن نے اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار سال قبل کے مقابلے میں جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تھا، امریکہ زیادہ مضبوط اور دشمن زیادہ کمزور ہیں۔ بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکہ دنیا مزید پڑھیں