غزہ /تل ابیب /دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک وفد کی قیادت کریں جو دوحا روانہ ہو جائے تاکہ ہمارے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو آگے بڑھایا جا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت‘ ملازمت کا جھانسا دیکر لڑکی سے رکشے میں اجتماعی زیادتی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش میں رکشہ ڈرائیور نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر 20 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کانپور شہر میں پیش آیا، لڑکی تکلیف دہ حالت میں جیسے تیسے گھر پہنچی اور ایل خانہ کو خود پر گزرنے والی قیامت کے بارے مزید پڑھیں
ایران نے شدید نقصان پہنچایا اور حزب اللہ نے گہرے زخم دیے ہیں،شام
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے وزیراعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے شام میں بشار الاسد کا تختہ الٹ کر عبوری حکومت قائم کرنے والے حکمراں احمد الشرع سے ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ملاقات میں اہم معاہدے طے پائے گئے اور دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مقدمات چلانے والے محکمۂ انصاف کے خصوصی وکیل مستعفی
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کے مبینہ غلط استعمال اور 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنےکی کوششوں کے الزامات کے تحت وفاقی عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کرنے والے محکمۂ انصاف کے خصوصی وکیل جیک اسمتھ مستعفی ہوگئے ہیں۔ عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق جیک اسمتھ مزید پڑھیں
کویت: منشیات اسمگلنگ کا بین الاقوامی گینگ گرفتار
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کے سرکاری ادارہ برائے انسداد منشیات کے حکام نے منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے 4افراد کو گرفتار کرلیا۔ زیر حراست افراد کا تعلق مبینہ طور پر بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک سے بتایا جاتا ہے۔ ملزمان میں سے 2عرب شہریت کے حامل ہیں، جن میں سے ایک کویت مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ نے دھمکیاں دیں اور پوسٹ ہٹانے پر مجبور کیا‘ مارک زکربرگ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے جو بائیڈن انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے 2016ء کے انتخابات کے بعد غلط معلومات پرفیس بک کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ بائیڈن نے عوامی طور پر کہنا شروع کیا کہ سوشل میڈیا کمپنیاں کورونا ویکسین مزید پڑھیں
بی جے پی اور عام آدمی پارٹی میں پھر ٹھن گئی
بھارتی ریاست دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ایک بار پھر ٹھن گئی ہے۔ بیان بازی بڑھتے بڑھتے الزامات تک پہنچ گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سپریمو اور دہلی کے سابق وزیرِاعلیٰ اروِند کیجری وال کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے نفرت مزید پڑھیں
ہفتے میں 90 گھنٹے کام کرنے کی تجویز پر بھارت میں ہنگامہ
بھارت میں ایک بار پھر زیادہ کام کرنے کی ضرورت کے حوالے سے گرما گرم بحث شروع ہوچکی ہے۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سی ای او آدر پونا والا نے معروف صنعت کار اور ارب پتی تاجر آنند مہیندرا کی ایک ایکس پوسٹ کے جواب میں لکھا ہے کہ ہر اتوار کو میری مزید پڑھیں
لڑکیوں کی تعلیم: ’طالبان کو دنیا کے ساتھ چلنے کے لیے سیکھنا ہوگا‘
No media source currently available
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سرحدی کشیدگی: بھارتی ہائی کمشنر کی طلبی
نئی دہلی— بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے پیش نظر ڈھاکہ میں بھارت کے ہائی کمشنر پرنے ورما کو وزارتِ خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے ’پریس ٹرسٹ آف انڈیا‘ (پی ٹی آئی) کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ڈھاکہ نے الزام عائد کیا تھا کہ بھارت مزید پڑھیں