امریکہ میں ڈنکن اسٹورز پر ڈونٹس کی پراسرار قلت

امریکہ میں ڈنکن اسٹورز پر ڈونٹس کی پراسرار قلت نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو حیران کن صورتحال میں مبتلا کر دیا ہے۔ لوگ اس بات پر چمچماتے ہیں کہ آخرکار یہ سوئیٹ اسنیکس کیوں دستیاب نہیں ہو رہے، اور اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔ کچھ افراد نے اس مزید پڑھیں

پاکستان،سعودی عرب میں حج 2025 کا معاہدہ طے،عازمین کو موبائل ایپ پر معلومات ملیں گی  

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیاہے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی عازمین حج کو بہتر مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کے لیے پولیو ویکسین کی شرط عائد

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (گاکا) نے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق، سعودی مملکت میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کے لیے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کی موجودگی ضروری ہوگی، جو کم از کم چار ہفتے قبل مزید پڑھیں

امریکی ایئرلائن کی بدتمیزی: نامور مسلمان فائٹر احتجاجاً پرواز سے اتر گئے

واشنگٹن:روس سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ مکس مارشل آرٹس (یو ایف سی) چیمپئن خبیب نُرماگومیڈوف کے ساتھ امریکی ائیرلائن نے قومیت پرستی کی بناپر بدتمیزی کی، جس کی بنیاد پر یو ایف سی چیمپئن فائٹر احتجاجا طیارے سے نیچے اترگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق چیمپئن خبیب نُرماگومیڈوف جب طیارے میں سوار تھے مزید پڑھیں

جاپان  میں 6.9 شدت کا زلزلہ، سونامی کا انتباہ جاری

ٹوکیو:جاپان کے جنوب مشرقی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کا انتباہ جاری کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) نے بتایا ہے کہ زلزلہ میازاکی پریفیکچر کے ساحل کے قریب آیا۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 19 منٹ مزید پڑھیں

لاس اینجلس: آگ کے باعث سینکڑوں گاڑیاں بھی جل کر تباہ

امریکی شہر لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ سے جہاں ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں بڑی تعداد میں گاڑیاں بھی جل کر تباہ ہو گئی ہیں۔ حکام کی جانب سے جلنے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار تو جاری نہیں کیے گئے۔ البتہ کئی گھروں کے باہر اور پارکنگ کے مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں تیز ہواؤں کے سبب آگ مزید پھیلنے کا اندیشہ، 24 افراد ہلاک

ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے نقصانات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکام نے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آگ کے سبب اموات کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ اتوار کی شب حکام نے مزید ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ متوقع ،موساد کے سربراہ کو قطر پہنچنے کی ہدایات

غزہ /تل ابیب /دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک وفد کی قیادت کریں جو دوحا روانہ ہو جائے تاکہ ہمارے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو آگے بڑھایا جا مزید پڑھیں

گرین لینڈ کے وزیرِاعظم امریکا سے بات چیت کے خواہش مند

دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ کہتے ہوئے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے کہ وہ گرین لینڈ کو امریکا حصہ بنانے کو ترجیح دیں گے۔ امریکی اور یورپی میڈیا میں اس بیان کے حوالے سے تند و تیز بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ٹرمپ کے ارادوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

پاکستانی تجارتی وفد کا 12سال بعد دورہ بنگلادیش ،ویزا شرائط میں نرمی کا اعلان

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط میں نرمی کے بعد پاکستانی تجارتی وفد 12 سال کے بعد بنگلادیش پہنچ گیا۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کی صدارت میں جانے والے وفد میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 35 سے زاید برآمد مزید پڑھیں