امریکا میں خرگوش بخار ”ٹولیریمیا“ تیزی سے وائرل ہونے کا انشافواشنگٹن:امریکا میںخرگوش بخار”ٹولیریمیا“ کے تیزی سے وائرل ہونے کا انشاف ہوا ہے، جسے انسانی جانوں کے لیے خطرے کا باعث قرار دیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے سینٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کا کہنا ہے کہ خرگوش بخار جسے حرف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت نے بنگلادیش سے فرار ہوکر آنیوالی حسینہ واجد کو ویزے میں توسیع دیدی
نئی دہلی:بھارت نے بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کر دی ہے، جو استعفا دینے کے بعد ملک سے فرار ہوکر اور مقدمات سے بچنے کے لیے بھارت میں مقیم ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو شیخ حسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ مزید پڑھیں
جوبائیڈن آئندہ ہفتے امریکیوں سے الوداعی خطاب کریں گے
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اوول آفس سے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے چند روز قبل اگلے ہفتے قوم سے الوادعی خطاب کریں گے۔ امریکی صدر مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آتش زدگی: متاثرہ افراد انشورنس کے باوجود فکر مند
ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے ایوان دی لا توری پیشے کے اعتبار سے کنسٹرکشن ورکر ہیں اور وہ فکر مند ہیں کہ انشورنس کمپنیاں آگ سے متاثرہ علاقے الٹاڈینا میں رہنے والوں کی بحالی پر آنے والے اخراجات کس طرح ادا کریں گی۔ لاس اینجلس کے مختلف مقامات مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آگ: متاثرہ افراد اپنے گھروں کو دیکھ کر غم زدہ
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس اور اطراف میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ چار روز قبل لگنے والی آگ سے اب تک ہزاروں مکان جل چکے ہیں جب کہ کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کو جب آگ لگی تو بہت سے مزید پڑھیں
تازہ سروے: بائیڈن کی صدارت اوسط درجے کی تھی، دس میں سے تین امریکیوں کی رائے
رائے عامہ کے ایک تازہ ترین جائزے کے مطابق امریکیوں کی ایک تہائی تعداد جو بائیڈن کو ایک اچھا صدر خیال کرتی ہے اور دس میں سے صرف ایک امریکی کا خیال ہے کہ وہ بہترین صدر تھے۔ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلد ٹرمپ 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور اس مزید پڑھیں
روسی تیل پر سخت امریکی پابندیاں کسی امن معاہدے میں مدد دے سکیں گی؟
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعے کو روس کی تیل اور گیس سے آمدنی کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین جنگ کے دوران اب تک کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے "رائٹرز” کے مطابق ان پابندیوں کا مقصد یوکرین اور آنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روس مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
No media source currently available
عدالت کا ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس میں سزا کا فیصلہ، کوئی تعزیر عائد نہیں کی گئی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو "ہش منی” کیس میں سزا سناتے ہوئے ان پر کوئی تعزیر عائد نہیں کی ہے اور انہیں غیر مشروط طور پر ڈسچارج کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق اس طرح جج کا فیصلہ ان کے جرم مزید پڑھیں
گرین لینڈ پر ٹرمپ کے بیانات: یورپ کا محتاط ردعمل، حالات پر گہری نظر ہے، روس
ویب ڈیسک — نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے فوجی یا اقتصادی اقدامات کو مسترد کرنے سے انکار کے بعد، روس نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے جمعرات مزید پڑھیں