لاس اینجلس میں آگ: متاثرہ افراد اپنے گھروں کو دیکھ کر غم زدہ

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس اور اطراف میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ چار روز قبل لگنے والی آگ سے اب تک ہزاروں مکان جل چکے ہیں جب کہ کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کو جب آگ لگی تو بہت سے مزید پڑھیں

تازہ سروے: بائیڈن کی صدارت اوسط درجے کی تھی، دس میں سے تین امریکیوں کی رائے

رائے عامہ کے ایک تازہ ترین جائزے کے مطابق امریکیوں کی ایک تہائی تعداد جو بائیڈن کو ایک اچھا صدر خیال کرتی ہے اور دس میں سے صرف ایک امریکی کا خیال ہے کہ وہ بہترین صدر تھے۔ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلد ٹرمپ 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور اس مزید پڑھیں

روسی تیل پر سخت امریکی پابندیاں کسی امن معاہدے میں مدد دے سکیں گی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کو روس کی تیل اور گیس سے آمدنی کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین جنگ کے دوران اب تک کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے "رائٹرز” کے مطابق ان پابندیوں کا مقصد یوکرین اور آنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روس مزید پڑھیں

عدالت کا ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس میں سزا کا فیصلہ، کوئی تعزیر عائد نہیں کی گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ایک عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو "ہش منی” کیس میں سزا سناتے ہوئے ان پر کوئی تعزیر عائد نہیں کی ہے اور انہیں غیر مشروط طور پر ڈسچارج کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق اس طرح جج کا فیصلہ ان کے جرم مزید پڑھیں

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے بیانات: یورپ کا محتاط ردعمل، حالات پر گہری نظر ہے، روس

ویب ڈیسک —  نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے فوجی یا اقتصادی اقدامات کو مسترد کرنے سے انکار کے بعد، روس نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے جمعرات مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر والدین پریشان، حکام میں تشویش

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دوسرے اداروں کی جانب سے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود علاقے میں نشے کے عادی افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بالخصوص نوجوانوں میں منشیات کی لت عام ہو رہی ہے جس سے ان کے والدین مزید پڑھیں

بھارت میں آجروں کو زیادہ کام لینے پر شدید تنقید کا سامنا

ڈیڑھ دو سال کے دوران بھارت میں بڑے آجروں پر زیادہ کام لینے کے حوالے سے تنقید کی جارہی ہے۔ ملک بھر میں ایسے کئی کیس ہوئے ہیں کہ زیادہ کام کے دباؤ کے باعث لوگ بیمار پڑگئے اور مرگئے۔ گزشتہ برس ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی موت نے اس معامل کو بہت اچھال دیا تھا۔ مزید پڑھیں

ہم جنس پرستی کی شادی کو قانونی حیثیت نہیں دی جاسکتی، بھارتی سپریم کورٹ

بھارت کی سپریم کورٹ نے 2023 میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو غیر قانونی قرار دینے کے اپنے فیصلے پر نظرِثانی سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے کہا ہے کہ اُس نے جو فیصلہ ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی کے حوالے سے دیا تھا اُس میں کہیں بھی مزید پڑھیں

ایلون مسک جرمن معاملات میں مداخلت کرنے پر تُل گئے

ایلون مسک نے جرمن ووٹرز سے یہ اپیل ایکس پر ایک براڈ کاسٹ کے دوران ایلس ویڈل کی میزبانی کرتے ہوئی کی۔ جرمن قائدین نے ایلون مسک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب ملکوں اور حکومتوں کے معاملات میں خطرناک حد تک مداخلت کر رہے ہیں۔ ایلون مسک نے براڈ مزید پڑھیں