سری لنکا میں توہینِ اسلام پر بدھ رہنما کو 9 ماہ قید کی سزا

کولمبو:سری لنکا کی ایک عدالت نے بدھ مت کے رہنما گالاگوداتے گناناسارا کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں 9 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گنانا سارا اپنے اشتعال انگیز  بیانات اور نفرت انگیز تقاریر کی وجہ سے کافی مشہور ہیں مزید پڑھیں

لبنان میں آرمی چیف کو سربراہ مملکت منتخب کرلیاگیا

بیروت: لبنان کی پارلیمنٹ نے آرمی چیف جوزف عون کو سربراہ مملکت منتخب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے ایوان صدر کے لیے ایسے شخص کا انتخاب کیا ہے جسے امریکی منظوری حاصل ہے۔اس کے نتیجے سے لبنان اور مشرق وسطیٰ میں طاقت کے توازن میں تبدیلی کی عکاسی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی غیر ملکی مسافروں پر مزید پابندیاں

ریاض:سعودی عرب نے غیر ملکی مسافروں کے لیے نئی سفری پابندیاں متعارف کرادی ہیں، جس کے تحت مختلف بیماریوں کے خلاف ویکسینیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے، جس میں گردن توڑ بخار بھی شامل ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(GACA)نے دنیا بھر کی ایئرلائنز کو ان نئی ہدایات کے ذریعے آگاہ کیا ہے اور مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: سردی میں جنگل کی تباہ کُن آگ کیوں لگی؟

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں ہونے والی تباہ کن آتشزدگی کی شدت گزشتہ چار دہائیوں کے دوران سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ تاہم ماضی کے مقابلے میں اس بار یہ آگ اس لیے بھی غیر معمولی ہے کہ عام طور پر سال کے اس حصے میں کیلی فورنیا کے جنگلات میں مزید پڑھیں

بھارت خطے کا اہم ملک اور پارٹنر ہے: افغان طالبان

ویب ڈیسک – افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں بھارت کو ’خطے کا اہم ملک اور معاشی شراکت‘ دار قرار دیا ہے۔ طالبان کی وزارتِ خارجہ کا یہ بیان بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرام مسری اور قائم مقام طالبان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے درمیان دبئی میں مزید پڑھیں

غزہ : اسرائیلی حملوں میں مزید 51 فلسطینی شہید

غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 51 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی بم باری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 فلسطینی مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا جس میں  نہ صرف فلسطین بلکہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ فلسطین، سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات نے اس پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسرائیل کے اس اقدام کی مزید پڑھیں

بچوں کے تحفظ سے متعلق بل پر برطانوی حکومت اور اپوزیشن کا ٹکراؤ

برطانیہ کی حکمراں جماعت لیبر پارٹی نے اپوزیشن پر الزام لگایا ہے کہ وہ بچوں کی بہبود اور تحفظ سے متعلق بل کی راہ میں روڑے اٹکارہی ہے۔ اپوزیشن نے بچوں کی بہبود، ہوم اسکولنگ اور اسکولنگ سسٹم میں اصلاحات سے متعلق میں چند ترامیم تجویز کی ہیں جس کے نتیجے میں بل کو منظور مزید پڑھیں

مودی سرکار مسلم ممالک سے تعلقات بہتر بنانے پر مجبور

مودی سرکار نے بھارت میں مسلمانوں سے روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ’’خیرسگالی‘‘ مہم تیز کرتے ہوئے مسلم ممالک سے تعلقات بنانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے تعلقات بہتر بنانے کے عمل کو وسعت دیتے ہوئے ایران، شام اور عراق وغیرہ کے دورے بڑھائے مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں لگنے والی آگ بے قابو، ہالی وڈ ہلز کو بھی لپیٹ میں لے لیا

ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہو چکی ہے اور بدھ کی شب آگ نے بالی ووڈ ہلز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر فائٹرز پہلے ہی تین مختلف مقامات پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور اب مزید پڑھیں