امریکا کی سپریم کورٹ نے ہش منی کیس میں سنائی جانے والی سزا کا اعلان موخر کرنے کی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سزا سنانے کے لیے وقت کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔ اس کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی صدرِ امریکا کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ میں بچوں کے تحفظ کا بل، پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے بھارتی لابی سرگرم
برطانیہ میں بچوں سے زیادتی قتل اور ہوم اسکولنگ کے دوران اُن پر تشدد کے متعدد واقعات کے بعد حکومت نے بچوں کے تحفظ سے متعلق بل پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے۔ اس بل کو قانون بنانے کی تیاریاں بھی مکمل کی جاچکی ہیں۔ بھارتی لابی اس بل کے حوالے سے پاکستان کو بدنام کرنے مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آبائی علاقے میں تدفین
امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کو تمام تر سرکاری اعزاز کے ساتھ جمعرات کو ان کے آبائی علاقے پلینز میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔ جمی کارٹر کے جسدِ خاکی کو پہلے واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل روٹونڈا پھر واشنگٹن نیشنل کیتھیڈرل لایا گیا تھا۔ جمی کارٹر کے بعد صدرات کا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں
لاس اینجلس آگ سے 10 ہزار مکانات جل کر خاک، اموات کی تعداد 10 ہو گئی
ویب ڈیسک _ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے اب تک تقریباً 10 ہزار مکانات و عمارتیں جل کر خاک ہو گئی ہیں جب کہ ایک لاکھ 80 ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں اور مزید دو لاکھ شہریوں کے علاقہ چھوڑنے کا خدشہ ہے۔ لاس اینجلس میں منگل کی مزید پڑھیں
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے 17 کروڑ ڈالر جمع
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب حلف برداری کے انتظام کے لیے 17 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رقم جمع کر لی۔ یہ ایک ریکارڈ رقم ہے جس میں ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹروں اور مرکزی عطیہ کنندگان نے اہم کردار ادا کیا۔ مہم کے اختتام تک ٹرمپ کمیٹی مزید پڑھیں
لاس اینجلس کی آگ بے قابو‘ ایک لاکھ 30ہزار افراد انخلا پر مجبور
لاس اینجلس میں آتشزدگی کے باعث گاڑیاں خاکستر ہوگئی ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی اور بالی ووڈ ہلز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ فائر فائٹرز 3مختلف مقامات پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں ،جب کہ 5افراد مزید پڑھیں
روسی حملے میں 13یوکرینی ہلاک ، سوئٹزرلینڈ کی ثالثی کی پیشکش
یوکرین کے شہر زاپوریزیا پر روسی حملے کے بعد گاڑیاں شعلوں میںگھری ہوئی ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے جنوبی شہر زاپوریزیا پر روسی فضائی حملے میں 13 افراد ہلاک اور 30زخمی ہوگئے۔ یوکرینی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جوابی حملے میں روس کے ایندھن کے ایک ڈپو کو نشانہ مزید پڑھیں
برازیل : بس الٹنے سے7 مسافر ہلاک‘15 شدید زخمی
برازیل میں حادثے کا شکار ہونے والی بس کے مسافروں کاسامان جائے وقوع پر بکھرا پڑا ہے برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی ریاست پیاؤئی میں بس الٹنے سے7 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ جنوبی پیاوئی میں ساؤ گونکالو ڈو گرگیویا اور کورنٹے کی میونسپلٹیوں کے درمیان اس وقت پیش مزید پڑھیں
برطانیہ میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی
برطانیہ میں برفانی طوفان کے باعث مکانات اور گاڑی برف میں چھپ گئی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے مختلف علاقے شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں ہیں،جب کہ محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران سرد موسم اور مزید مزید پڑھیں
نیو یارک کی اعلیٰ ترین اپیل کورٹ کا ‘ہش منی’ کیس میں ٹرمپ کی سزا روکنےسے انکار
ویب ڈیسک — نیو یارک کی اعلی ترین عدالت نے جمعرات کو ڈونلڈٹرمپ کے ہش منی کیس میں آئندہ ہونے والی سزا کو روکنے سے سے انکار کر دیا ہے۔ اب جمعے کو سزا کی سماعت کو روکنےکے لیے منتخب صدر کے لیے امریکی سپریم کورٹ آخری ممکنہ راستہ ہے ۔ نیو یارک کی اپیل مزید پڑھیں