دمشق کی جامع مسجد اموی کے دروازے پر نمازیوں کا ہجوم جمع ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں بھگدڑ مچنے سے 4افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ 5بچوں کو فریکچر اور شدید چوٹیں آئیں اور وہ بے ہوش ہو گئے۔ دمشق کے گورنر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس کے گرد گھیرا تنگ ، تیل و گیس کے شعبے پر مزید امریکی پابندیاں
یوکرین کے علاقے دونیتسک پر روسی حملے کے بعد عمارت اور گاڑی تباہ ہوگئی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے روس کی تیل اور گیس سے آمدن کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین جنگ کے دوران اب تک کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان پابندیوں کا مقصد مزید پڑھیں
برطانیہ میں برفباری کا 15سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
برطانیہ میں شدید ٹھنڈ کے باعث مانچسٹر کی برج واٹر کینال منجمد ہوگئی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات نے 15 سالہ سرد ترین رات ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے برطانیہ، اسکاٹ لینڈ، ساؤتھ ویسٹ، ویلز مزید پڑھیں
کینیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ‘ 3افراد ہلاک
کینیا میں تباہ ہونے والے چھوٹے طیارے کے پرزے بکھرے ہوئے ہیں نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں چھوٹا مسافر طیارہ ہائی وے پر کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹیکسی ڈرائیور سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیارے نے مالندی ہوائی اڈے سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے مزید پڑھیں
کینیا میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پرلینڈنگ کے دوران تباہ، 3 افراد ہلاک
نیروبی: کینیا میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹیکسی ڈرائیور سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق کینیا کے ساحلی علاقے مالندی کاؤنٹی میں ایک چھوٹا طیارہ ہائی وے پرکریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا، حادثے میں 3افراد ہلاک اور مزید پڑھیں
وینزویلامیں مادورو تیسری بار صدر منتخب،امریکا کا گرفتاری کیلیے انعامی رقم میں اضافہ
وینزویلا: مادورو نے تیسری بار صدارتی عہدے کا حلف اٹھالیا، امریکا کا گرفتاری کیلئے انعامی رقم میں اضافہ جنوبی امریکی ملک وینیزویلا کے نکولس مادورو کے تیسری بار صدارتی عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد امریکا نے ان کی گرفتاری کے لیے انعامی رقم میں اضافہ کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 2013 میں پہلی مزید پڑھیں
امریکا میں خرگوش بخار ”ٹولیریمیا“ تیزی سے وائرل ہونے کا انشاف
امریکا میں خرگوش بخار ”ٹولیریمیا“ تیزی سے وائرل ہونے کا انشافواشنگٹن:امریکا میںخرگوش بخار”ٹولیریمیا“ کے تیزی سے وائرل ہونے کا انشاف ہوا ہے، جسے انسانی جانوں کے لیے خطرے کا باعث قرار دیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے سینٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کا کہنا ہے کہ خرگوش بخار جسے حرف مزید پڑھیں
بھارت نے بنگلادیش سے فرار ہوکر آنیوالی حسینہ واجد کو ویزے میں توسیع دیدی
نئی دہلی:بھارت نے بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کر دی ہے، جو استعفا دینے کے بعد ملک سے فرار ہوکر اور مقدمات سے بچنے کے لیے بھارت میں مقیم ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو شیخ حسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ مزید پڑھیں
جوبائیڈن آئندہ ہفتے امریکیوں سے الوداعی خطاب کریں گے
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اوول آفس سے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے چند روز قبل اگلے ہفتے قوم سے الوادعی خطاب کریں گے۔ امریکی صدر مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آتش زدگی: متاثرہ افراد انشورنس کے باوجود فکر مند
ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے ایوان دی لا توری پیشے کے اعتبار سے کنسٹرکشن ورکر ہیں اور وہ فکر مند ہیں کہ انشورنس کمپنیاں آگ سے متاثرہ علاقے الٹاڈینا میں رہنے والوں کی بحالی پر آنے والے اخراجات کس طرح ادا کریں گی۔ لاس اینجلس کے مختلف مقامات مزید پڑھیں