ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف رشوت وصول کرنے کی جھوٹی کہانی گھڑنے والے ایف بی آئی کے مخبر کو چھ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟
No media source currently available
لاس اینجلس میں آگ، جانوروں کی محفوظ مقامات پر منتقلی
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں کئی مقامات پر لگنے والی آگ سے جہاں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، وہیں متاثرہ علاقوں سے جانوروں کی منتقلی کا عمل بھی جاری ہے۔ حکام جانوروں کو ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر شفٹ کر رہے ہیں۔ لاس اینجلس مزید پڑھیں
لاس اینجلس کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ رہایشی علاقوںتک پہنچ گئی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس مزید پڑھیں
آسٹریلیا : مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ‘3افراد ہلاک
آسٹریلیا میں سمندر برد ہونے والے طیارے کو ساحل تک لانے کی کوشش کی جارہی ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی سیاحوں کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے سیاحتی جزیرے لے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ایک انجن والے طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ نے 2 افراد کی لاشیں نکال مزید پڑھیں
جمی کارٹر کا تابوت آخری رسومات کےلیے امریکی کانگریس میں رکھ دیا گیا
سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا تابوت کانگریس کی عمارت کے احاطے میں رکھا ہوا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے انتالیسویںصدر جمی کارٹر کا تابوت آخری رسومات کے لیے امریکی کانگریس میں رکھ دیا گیا، جہاں امریکی ارکان کانگریس انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔ یاد رہے کہ کارٹر کا انتقال 29 دسمبر کو مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا بھارت میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ نے بھارت میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کے انڈین نژاد سی ای او ستیا نادیلا نے کہا کہ کمپنی اگلے 2برس میں بھارت میں یہ سرمایہ کاری کرے گی۔حالیہ چند برس میں دنیا کا مزید پڑھیں
امریکی عدالت کا ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کیس میں ان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آتش زدگی سے 5 افراد ہلاک، کئی گھر تباہ، ہزاروں گھر چھوڑنے پر مجبور
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ نے بدھ کے روز مزید شدت اختیار کر لی جس میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئےاور ہزاروں لوگو ں کو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ آگ کی وجہ سے دھویں نے پورے شہر مزید پڑھیں
امریکہ سے اربوں ڈالر افغانستان جا رہے ہیں، ٹرمپ، کوئی مالی امداد نہیں لی: افغان طالبان
بدھ کے روز طالبان لیڈروں نے امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان دعووں کی تردید کی ہے کہ افغانستان پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے امریکی امداد کے طور پر اربوں ڈالر حاصل کیے ہیں۔ حمد اللہ فطرت طالبان کے نائب ترجمان ہیں۔ انہوں نے ٹرمپ کے دعووں کے جواب مزید پڑھیں