لاس اینجلس کے جنگلات میں آتش زدگی، کئی گھر جل کر خاک

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس نے لگ بھگ 11.6 اسکوائر کلومیٹر رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ کے سبب لاس اینجلس کے رہائشی علاقے پیسیفک پیلیسیڈز کے کئی گھر جل کر خاک ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے سے ہزاروں مزید پڑھیں

لاس اینجلس کے جنگلات میں آتش زدگی سے کئی گھر تباہ، 30 ہزار افراد کی نقل مکانی

ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق لاس اینجلس کے رہائشی علاقے پیسیفک پیلیسیڈ میں منگل کی مزید پڑھیں

آذربائیجان : فرانسیسی شہری پر جاسوسی کا مقدمہ‘15 سال سزا کا امکان

باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آذربائیجان میں گرفتار فرانسیسی شہری پر جاسوسی کے مقدمے کا آغاز ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارٹن ریان کو جاسوسی کے الزام میں دسمبر 2023 ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق فرانسیسی شہری آذربائیجان کے ترکیہ، ایران اور پاکستان سے تعلقات کے علاوہ روسی اور چینی کمپنیوں مزید پڑھیں

شام پر عائد امریکی پابندیوں میں نرمی ، تعاون جاری رکھنے کا عزم

شام میں عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع جرمن وزیرخارجہ کا استقبال کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ نے شام کی عبوری حکومت پر لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی ، تاکہ نئی انتظامیہ کو بشارالاسد کی معزولی کے بعد انسانی امداد کی اجازت دی جا سکے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے 6ماہ تک جاری مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے برکس کی رکنیت حاصل کرلی

انڈونیشیاکے صدر پرابووو سببیانتو کی برازیلی ہم منصب سے ملاقات کی فائل فوٹو برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کو ترقی پذیر معیشتوں کے برکس بلاک کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کر لیا گیا۔رواں برس برکس کے صدر برازیل نے بتایا کہ اگست 2023 ء میں برکس رہنماؤں نے انڈونیشیا کی امیدواری کی توثیق کی مزید پڑھیں

جاپان : 7 من وزنی ٹونا مچھلی20کروڑ 7لاکھ ین میںفروخت

جاپان : نیلامی میں 7من وزنی مچھلی حاصل کرنے پر خریدار خوش ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں پکڑی گئی 7 من وزنی ٹونا مچھلی کو 20کروڑ 7لاکھ ین میںفروخت کیا گیا۔ ٹوکیو کی ٹویوسو فش مارکیٹ میں ہونے والی نیلامی میں کامیاب بولی میچلِن اسٹارڈ سوشی ریسٹورانٹس رکھنے والے اونوڈیرا گروپ اور ہول سیلر مزید پڑھیں

بلجیم: وزیراعظم کے دفتر کے باہر چاقو بردار شخص گرفتار

بلجیم میں مسلح شخص کی گرفتاری کے بعد سیکورٹی اہلکار وزیراعظم ہاؤس کے باہر تعینات ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) بلجیم میں وزیرِ اعظم کے دفتر کے باہر سے پولیس اہلکاروں نے چاقو بردار شخص کو گرفتار کرلیا ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق زیر حراست ملزم وزیر اعظم کے دفتر میں داخل ہونے کی کوششوں مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت کے لیے امیگریشن بڑا توجہ طلب مسئلہ ہونا چاہیے: امریکیوں کی رائے

ویب ڈیسک —  گزشتہ برسوں کے مقابلے میں امریکیوں کی زیادہ تعداد اب یہ سمجھتی ہے کہ 2025 میں واشنگٹن میں نئی حکومت کے لیے امیگریشن زیادہ توجہ کا مرکز مسئلہ ہونا چاہیے۔ امریکیوں کے خیالات کے بارے میں ایک حالیہ عوامی جائزے کی تفصیلات اس وقت سامنے آئی ہیں جب امریکہ ایک نئی ریپبلیکن مزید پڑھیں

عدالت نے خصوصی وکیل کو ٹرمپ کے خلاف الزامات کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا

ویب ڈیسک —  ایک امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خفیہ دستاویزات کے مبینہ غلط استعمال اور 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرنےکی کوششوں پر محکمہ انصاف کے خصوصی وکیل جیک اسمتھ کو تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جج ایلین کینن نے محکمہ مزید پڑھیں

میرے صدارت سنبھالنے سے پہلے حماس نے یرغمال رہا نہ کیے تو قیامت برپا ہو جائے گی: ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنے دوسرے دور صدارت کے آغاز سے دو ہفتے قبل ایک پریس کے دوران خارجہ پالیسی کے اہم امور پر اپنے موقف کی وضاحت کی۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں بات کرتے ہوئے انہوں نے عسکریت پسند گروپ حماس مزید پڑھیں