مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز تک مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جاپان : ماہی گیر وں کی کشتی اُلٹنے سے 2 افراد ہلاک ‘3 لاپتا
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی جاپان میں بحرالکاہل کے ساحل پر جاپانی ماہی گیر کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتا ہوگئے۔ کوسٹ گارڈزکا کہنا ہے کہ انہیں ایک رپورٹ موصول ہوئی کہ اباراکی کاشیما بندرگاہ سے تقریباً 30 کلومیٹر مشرق میںکشتی الٹ گئی ہے۔ کشتی میں جاپانی اور انڈونیشیائی شہریوں سمیت 20افراد سوار مزید پڑھیں
شام:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400 فیصد اضافہ
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے عبوری وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ آیندہ ماہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 400 فیصد بڑھا دی جائیں گی۔ اس فیصلے پرعمل سے پہلے سرکاری انتظامی ڈھانچے کی تنظیم نو کی جائے گی، تاکہ حکومت میں احتساب کا عمل مضبوط کیا جائے۔ حکومتی اعلان کے مطابق اس مد مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 28 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی بم باری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہی مزید پڑھیں
واخان کوریڈور؛ جسے برطانیہ نے خود افغانستان کے حوالے کیا
ویب ڈیسک _ واخان راہداری افغانستان میں شامل ایسی زمینی پٹی ہے جو افغانستان کو چین کا پڑوسی بنا دیتی ہے اور یہی پٹی وسطیٰ ایشیا کے ملک تاجکستان کو پاکستان سے الگ کرتی ہے۔ واخان کوریڈور یا راہداری افغانستان کے انتہائی شمال مشرق میں صوبہ بدخشان کے اشکاشم علاقے سے شروع ہوتی ہے۔ یہ مزید پڑھیں
میکسیکو : بار میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ‘ 5زخمی
میکسیکو کے بار میں فائرنگ کے بعد پولیس نے جائے وقوع کی ناکابندی کررکھی ہے میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی امریکی ملک میکسیکو میں نامعلوم افراد نے بار میں فائرنگ کر کے7 افراد کو موت کے گھاٹ اْتار دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو کے شہر ولاہرموسا کے بار میں فائرنگ کے واقعے میں 5 مزید پڑھیں
جو بائیڈن کو آخری ایام میں الوداعی خطاب سمیت 2تقریر کرنے کا اختیار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے پہلے 3الوداعی تقریریں کرنے کے مجاز ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 12 جنوری کو اٹلی سے واپسی کے بعد بائیڈن کی پہلی تقریر میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسیوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس کے میں امریکی صدر اپنے اس یقین کی وجوہات مزید پڑھیں
ملائیشیا : سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کو گھر میں سزا پوری کرنے کی اجازت
کوالالمپور (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا کی اپیل کورٹ نے جیل میں بند سابق وزیرِ اعظم نجیب عبدالرزاق کی درخواست منظور کر لی جس میں انہوں نے گھر پر سزا کاٹنے کی اجازت طلب کی تھی۔ اربوں ڈالر کی کرپشن کے اسکینڈل میں جیل میں بند نجیب نے گزشتہ برس جولائی میں ایک زیریں عدالت کے فیصلے مزید پڑھیں
بھارت میں بھی ایچ ایم پی وائرس کے 3کیسوں کی تصدیق
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں بھی ایچ ایم پی وائرس کے 3کیسوں کی تصدیق ہوگئی،جن میں سے 2کیس بنگلورو اور ایک احمد آباد میں پایا گیا۔ تینوں کیس 2سے 8ماہ کے شیر خوار وں میں سامنے آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں اور ان کے اہل خانہ نے کسی قسم کا سفر نہیں کیا مزید پڑھیں
یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن نمونیے کا شکار
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے بعد یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز سمیت دیگر یورپی اداروں میں دوبارہ کام شروع ہو گیا ۔ اسی دوران یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن سخت نمونیا کا شکار ہو گئیں، جس کے بعد انہوں نے پرتگال اور پولینڈ میں پہلے سے طے مزید پڑھیں