ویب ڈیسک — امریکہ میں برفباری ، ہواؤں اور شدید سردی کے باعث پیر کے روز وسطی اور جنوبی رہاستوٕں سے لے کرمشرقی ساحلی علاقے تک میں سفر کے لیے حالات خطرناک ہو گئے ہیں اور متعدد ریاستوں میں اسکول اور دفاتر بند کر دئے گئے ہیں۔ کنساس، مغربی نیبراسکا اور انڈیانا کے کچھ حصوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: مبینہ کرپشن کی رپورٹنگ پر قتل ہونے والے صحافی مکیش چندراکر کون تھے؟
نئی دہلی — بھارت کی صحافتی تنظیموں نے ریاست چھتیس گڑھ کے ایک صحافی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ایک 33 سالہ صحافی مکیش چندراکر کو سڑک کی تعمیر کے منصوبے میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے مزید پڑھیں
حسن نصراللہ کو وار آپریشن روم میں قتل کیے جانے کا انکشاف
لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ کے ایک سینیر لیڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 27 ستمبر کو بیروت پر ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو اُس وقت قتل کیا تھا جب وہ وار آپریشنز روم میں معاملات کا جائزہ لے رہے تھے۔ حسن نصراللہ کے مزید پڑھیں
کینیڈین وزیرِاعظم کے کسی بھی وقت مستعفی ہونے کا امکان
کینیڈا کے سیاسی ذرائع اور میڈیا نے بتایا ہے کہ کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کسی بھی وقت مستعفی ہوسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو کی حکومت کے لیے حمایت خطرناک حد تک کم ہوچکی ہے۔ اُن کے لیے ڈھنگ سے کام کرنا بھی انتہائی دشوار ہوچکا ہے۔ یہ کیفیت کئی ہفتوں سے مزید پڑھیں
بھارتی کوسٹ گارڈز کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک
بھارتی کوسٹ گارڈز کا ایک ہیلی کاپٹر مغربی ریاست گجرات کے شہر پوربندر میں گرکر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ بظاہر تکنیکی خرابی کے باعث رونما ہوا کیونکہ حادثے کے مقام پر موسم نارمل تھا۔ بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹرز حادثات کا مزید پڑھیں
ایلون مسک نے صدارتی تمغہ حاصل کرنے والوں پر بھی اعتراض کردیا
امریکا کے ارب پتی آجر ایلون مسک کا شمار اُن شخصیت میں ہوتا ہے جو بات بے بات تنازعات کو جنم دے کر اپنے آپ کو خبروں میں in رکھنے کا اہتمام کرتے رہتے ہیں۔ ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا دامن تھام کر اپنے لیے امریکی حکومت میں اہم مقام حاصل کرنے کی منزل مزید پڑھیں
کُمار وِشواس نے سیف علی خان کے بیٹے کے نام پر تنازع کھڑا کردیا
بھارت کے معروف عوامی شاعر اور عام آدمی پارٹی کے رہنما کمار وِشواس نے بھی اب مسلمانوں کے خلاف اظہارِ نفرت کے حوالے سے شناخت قائم کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ کسی جواز کے بغیر کمار وِشواس نے بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کو اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ مزید پڑھیں
الیکٹورل کالج کیا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ‘لکی الیکٹر’ کی گفتگو
No media source currently available
مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے فیس کی وصولی؛ امریکیوں کا ملا جلا ردِعمل
ویب ڈیسک — نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے اتوار سے فیس کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فیس کا مقصد شہر میں ٹریفک کا دباؤ بتایا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ‘کنجشن پرائسنگ’ کے نام سے وصول کی جانے والی فیس سے شہر کے مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ میں بمباری،خاندان کے 11 افرد سمیت 65 سے زاید فلسطینی شہید،3 روز میں شہادتوں کی تعداد 200 سے متجاوز
غزہ /تل ابیب / دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر میں مذاکرات کے شروع ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں تیزی آگئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری سے ایک دن میں کم از کم 88 فلسطینی شہید، 208 زخمی ہو گئے، صیہونی فوج نے صرف 3 دن میں 200 سے مزید پڑھیں