جنوبی کوریا:طیارہ حادثے کی تحقیقات میں  وائس ریکارڈر ٹرانسکرپٹ مکمل ہونے کے قریب

جنوبی کوریا میں گزشتہ ہفتے ہونے والے خوفناک طیارہ حادثے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں، جس میں179 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ تفتیشی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کاک پٹ وائس ریکارڈر (سی وی آر) کی ٹرانسکرپٹ تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی ٹرک حادثے کا شکار، 4 اہلکار ہلاک، کئی زخمی

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ضلع بانڈی پورہ کے علاقے کوٹ پاین کے قریب اس وقت پیش آیا جب ٹرک کا ڈرائیور مزید پڑھیں

پورن اسٹار کو ادائیگی کا معاملہ: ٹرمپ کو سزا سنانے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

ویب ڈیسک — نیویارک کی ایک عدالت کے جج ہوان مرشان نے امریکہ کے سابق اور آئندہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں سزا سنانے کی تاریخ دس جنوری مقرر کر دی ہے۔ مین ہیٹن عدالت کے جج کی جانب سے جمعے کو آنے والا یہ فیصلہ ایسے موقع پر آیا ہے جب مزید پڑھیں

غزہ: گزشتہ روز سے اب تک 79 فلسطینی شہید

غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہداء کی تعداد 79 سے تجاوز کر گئی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  صیہونی فورسز کی جانب سے غزہ پر کی گئی بم باری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے کسانوں نے وزیرِاعظم مودی سے اپنی بات منوالی؟

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ 10 سال کے عرصے میں بہت سے فصلوں کی زیادہ سے زیادہ امدادی قیمت ادا کی جاتی رہی ہے۔ مودی کا کہنا ہے کہ زرعی شعبے کو زیادہ سے زیادہ مضبوط کرنا حکومت کی ترجیحات میں سرِفہرست ہے۔ انہوں نے پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کو مزید پڑھیں

بڑی کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کا بہیمانہ قتل

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک نوجوان صحافی کو ایک بڑے سرکاری منصوبے میں غیر معمولی کرپشن بے نقاب کرنے کی پاداش میں قتل کردیا گیا۔ 28 سالہ مکیش چندریکر نے کچھ دن قبل ہی کرپشن بے نقاب کی تھی۔ مکیش چندریکر کی لاش 3 جنوری کو ایک بلڈنگ کنٹریکٹر کی سائٹ پر واٹر مزید پڑھیں

بھارتی ایٹمی پروگرام کے معمار آر چدمبرم کا انتقال

بھارت کے ایٹمی پروگرام کے معمار راجا گوپالا چدمبرم کا انتقال ہوگیا۔ وہ 88 سال کے تھے۔ چار دن قبل طبیعت بہت زیادہ خراب ہونے پر اُنہیں ممبئی کے جسلوک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ آر چدمبرم کا شمار عصرِ حاضر نمایاں ترین طبعیات داںوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے بھارت میں ایٹمی پروگرام مزید پڑھیں

چین: سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک، 15 زخمی

چین : سبزی منڈی میں لگنے والی آتش زدگی سے 8 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شمالی صوبے ہیبائی کی ایک سبزی مارکیٹ میں دن کے وقت آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

کینیا کے گاؤں میں خلائی راکٹ کا ٹکڑا آگرا

کینیا میں گرنے والے خلائی راکٹ کے ٹکڑے کی پیمایش کی جارہی ہے نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا کے موکوکو گاؤںمیں خلا ئی راکٹ کا ٹکرا آگرا،جس کا وزن 500 کلو گرام اور قطر 2.5 میٹر نوٹ کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر راکٹ کے الگ ہونے کے مرحلے کے دوران یہ مزید پڑھیں

گھانا کے بازار میں آتشزدگی100سے زائد دکانیں خاکستر

گھانامیں آتش زدگی کے باعث دکانیں اور سامان خاکستر ہوگیا ہے اکرا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت اکرا کے بازار میں آتش زدگی سے 100 سے زائد دکانیں تباہ ہو گئیں۔ واقعہ دارالحکومت کے سب سے بڑے بازارکانٹامنٹو میں رات گئے پیش آیا۔ فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے کئی گھنٹے کی کوشش مزید پڑھیں