گزشتہ ماہ شام میں بشارالاسد حکومت کا دھڑن تختہ ہونے کے سے اب تک کی سب سے بڑی سفارتی پیش رفت ہوئی ہے۔ فرانس کے وزیرِخارجہ ژاں نوئل بیرو اور جرمنی کی وزیرِخارجہ اینالینا بوئربوک شام کا دورے میں نئے لیڈر احمد الشرع سے ملاقات کریں گے۔ دونوں وزرائے خارجہ شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی خاتونِ اول کے لیے 20 ہزار ڈالر کا ہیرا مگر وہ استعمال نہیں کرسکتیں
امریکی خاتونِ اول جِل بائیڈن کو بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی طرف سے انتہائی قیمتی تحفہ ملا ہے مگر وہ اُسے ذاتی حیثیت میں استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔ 2023 کے دوران امریکی صدر اور اُن کی اہلیہ جِل کو دنیا بھر کے سربراہانِ حکومت و مملکت سے بہت سے تحائف ملے۔ نریندر مودی نے مزید پڑھیں
نیو اورلینز : مشتبہ شخص نے حملہ تنہا کیا، شہریوں کا زندگی معمول پر لانے کا عزم
ویب ڈیسک — امریکہ کے تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے شہر نیو اورلینز میں نئے سال کے موقع پر ہونے والا دہشت گردی کا حملہ مشتبہ امریکی شہری شمس الدین جبار نے تنہا ہی کیا تھا۔ اس سے قبل تفتیش کاروں نے اس شبہ کا اظہار کیا تھا مزید پڑھیں
نیو اورلینز حملہ: کیا داعش کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟
ویب ڈیسک — امریکی تفتیشی ادارے ،ایف بی آئی کا کہناہےکہ اس نے نیو اورلینز میں اس ٹرک سے اسلامک اسٹیٹ یا داعش کا جھنڈا برآمد کیا ہے جسے اس کے ڈرائیور نے سال نو کے موقع پر ایک ہجوم پر چڑھا دیا تھا۔ حملہ آور کی شناخت 42 سالہ شمس الدین جبار کے نام مزید پڑھیں
افریقی ملک آئیوری کوسٹ سے فرانسیسی فوج کے انخلا کا اعلان
یاموسوکرو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک آئیوری کوسٹ نے فرانسیسی فوج کے انخلاکے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ فرانسیسی فوجی رواں ماہ مغربی افریقا میں آئیوری کوسٹ سے واپس جانا شروع کر دیں گے جو کہ فرانس کی فوجی موجودگی میں تازہ ترین کمی اور خطے میں مغربی اثر و رسوخ کے مزید کمزور ہونے کی مزید پڑھیں
شام: نئی حکومت کے وفد کی سعودی عرب آمد
سعودی نائب وزیرخارجہ ولید خریجی شامی وفد کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب پہنچ گیا ۔ شام میں گزشتہ ماہ صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد نئی حکومت کے عہدے داروں کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ شامی وزیر خارجہ اسد شیبانی کی قیادت میں مزید پڑھیں
روسی فوج کا سال کی ابتدا پر ڈرون حملہ،2یوکرینی ہلاک
کیف پر روسی فوج کے ڈرون حملے کے بعد عمارت میں آگ لگی ہوئی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے نئے سال کے پہلے روز یوکرین پر ڈرون حملے کیے جن میں دارالحکومت سمیت کئی شہرمتاثر ہوئے۔یوکرینی فضائیہ نے بتایا کہ روس نے رات بھر میں 111 ڈرون حملے کیے۔ کیف میں گرائے گئے ایک مزید پڑھیں
برسلز میں سال نو پر طوفان بدتمیزی فائربریگیڈ کی 9گاڑیاں نذرآتش
بلجیم کے دارالحکومت میں نئے سال کے موقع پر توڑ پھوڑ کے بعد سڑک پر سامان بکھرا پڑا ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک ) بلجیم میںبدمعاش نوجوان برسلز کی حکومت کی کے لیے درد سر بن گئے۔ سیاحوں کی جنت کے حوالے سے مشہور برسلز میں سالِ نو کی شب اور اگلا دن پولیس کے لیے مزید پڑھیں
ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کار میں پُراسرار دھماکا‘ ایک شخص ہلاک
ٹرمپ ہوٹل کے باہر دھماکے کے بعد ٹیسلا کی کار شعلوںمیں گھری ہوئی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کی مشہور الیکٹرک کار میں پراسرار دھماکے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 7 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ ٹیسلا کی سائبر مزید پڑھیں
افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
طالبان حکومت نے پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان نے ٹی ٹی پی جنگجوؤں کو ‘ڈیورنڈ لائن’ کے قریبی علاقوں سے افغانستان کے اندر منتقل کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان سے 10 ارب روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ طالبان کے حامی میڈیا اداروں کی جانب سے مزید پڑھیں