نئی دہلی — حالیہ دنوں میں بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں کافی کمزور ہوا ہے جس کی وجہ سے بھارتی ماہرین اقتصادیات تشویش میں مبتلا ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو ایک ڈالر کی قیمت 85.76 روپے تھی۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق بھارتی روپے کی کمزوری کی متعدد ملکی و مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے میں 15 ہلاکتیں، حکام کو سہولت کاروں کی تلاش
ویب ڈیسک _ امریکہ کے تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ نیو اورلینز میں بدھ کو مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جب کہ 30 افراد زخمی ہیں۔ بدھ کو نیو مزید پڑھیں
نائن الیون کے پلی ڈیلز کی منسوخی سے متعلق پنٹاگان کے سربراہ کی اپیل مسترد
ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پلی ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے سے مزید پڑھیں
نیو آرلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والا شخص شمس الدین جبار تھا، گاڑی سے داعش کا جھنڈا اور ہتھیار برآمد
ویب ڈیسک — امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نیو اورلینز میں نئے سال کا جشن منانے والے ہجوم پر گاڑی چٖڑھا دینے اور پھر گولیاں چلانے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کی ہے اور وہ امریکی شہری ہے۔ قبل ازیں، علی الصبح ہونے والے واقعہ کو پولیس مزید پڑھیں
بھارت: بہار میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے خلاف پرتشدد احتجاج
بھارتی ریاست بہار میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہورہی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں پبلک سروس کمیشن کے امتحان کی منسوخی کے خلاف احتجاج پر تشدد رخ اختیار کر گیا۔ حکومت کی جانب سے پرشانت کشور اور 700 نامعلوم مظاہرین پر مقدمہ درج کر لیاگیاہے۔ سراپا احتجاج طلبہ بی پی مزید پڑھیں
امارات کی ثالثی میں یوکرین اور روس میں 300قیدیوں کا تبادلہ
روسی قید سے رہا ہونے والے یوکرینی شہری وطن واپسی کے لیے بس میں سوار ہورہے ہیں کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان جنگی قیدیوں کا ایک اورتبادلہ کیا گیا جس کے تحت فریقین نے 300 سے زائد قیدیوں کو رہا کیا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے 189 قیدی مزید پڑھیں
بلغاریا: ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے سے 4افراد ہلاک
بلغاریا : ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی کے بعد جائے وقوع کو سیل کردیا گیا ہے صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) بلغاریا میں اسٹیشن پر ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی کے باعث 4 افراد جھلس کر موقع پر ہی لقمہ اجل بن گئے جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرین کی بوگی میں بے مزید پڑھیں
امریکا: تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھ دوڑی‘ 10 افراد ہلاک‘ 30 زخمی
امریکا میں ہجوم پر گاڑی چڑھنے کے واقعے کے بعد ماہرین تحقیقات کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیواورلینز میں ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے مزید پڑھیں
غزہ سے یکجہتی: نئے سال کے پہلے روز استنبول میں ہزاروں افراد جمع
استنبول (مانیٹر نگ ڈ یسک )ترکیے کے مشہور گلاتا پل میں نئے سال پہلے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر غزہ سے اظہار یکجہتی کیا اور اسرائیلی وحشیانہ مظالم کی مذمت کی۔خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی 300 سے زاید گروپس کا اتحاد نیشنل ول پلیٹ فارم کے زیراہتمام گلاتا پل مزید پڑھیں
امریکہ: نیو اورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے والا مشتبہ شخص ہلاک
ویب ڈیسک __ امریکہ کے شہر نیو اورلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والا مشتبہ شخص پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ واقعے سے آگاہ ایک سرکاری عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ بدھ کو ریاست لوئزیانا کے مزید پڑھیں