تل ابیب: ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباؤ کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج میں خودکشیوں کے واقعات اور ذہنی دباؤ کی شکایات میں اضافہ دیکھنےکو ملا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کانگو: جنگ کے دوران پوزیشنز چھوڑ کر بھاگنے والے 13 فوجیوں کو سزائے موت
وسطی افریقا کے ملک کانگو میں فوجی ٹربیونل نے قتل، لوٹ مار اور بزدلی کے الزامات پر 2 درجن اہلکاروں کے خلاف مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو میں 24 فوجیوں کا ٹرائل کیا گیا جس میں سے 6 کو عدم ثبوت کی وجہ سے باعزت بری کردیا گیا جبکہ ایک فوجی ایک مزید پڑھیں
تیونس میں افریقی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
شمالی افریقی ملک تیونس کے شہری دفاع کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ وسطی تیونس میں 2 کشتیاں الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 27 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، جبکہ 83 افراد کو بچا لیا گیا اور متعدد لاپتا ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق تیونس کے سفیکس شہر میں مزید پڑھیں
نسل کشی:فلسطینیوں کی آبادی میں نمایاں کمی، 35 ہزار بچے بھوکے پیاسے جان سے گئے
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کی غزہ میں جاری جارحیت کو عالمی سطح پر فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا جا چکا ہے، جس کے سبب وہاں کی آبادی میں نمایاں کمی کے ساتھ ساتھ تقریباً 35 ہزار بچے بھوکے پیاسے جان سے جا چکے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی ادارہ شماریات کی تازہ ترین مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی درسی کتب میں بانی وطن کا نام ضیاء الرحمان کردیا گیا
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی درسی کتابوں میں بانی بنگلہ دیش کا نام ضیاء الرحمان کر دیا گیا اور کتابوں میں لکھا گیا ہے کہ 1971 میں آزادی کا اعلان میجر جنرل ضیاء الرحمان نے کیا تھا۔ کتابوں میں یہ تبدیلی 2025 کے اکیڈمک سال سے شامل ہوگی۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق پرائمری اور سیکنڈری مزید پڑھیں
نائن الیون کی پلی ڈیلز کی منسوخی سے متعلق پنٹاگان کے سربراہ کا فیصلہ مسترد
ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پلی ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے سے مزید پڑھیں
سابق صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی افسردہ
No media source currently available
لاس ویگاس: ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک
ویب ڈیسک—امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے ایک سائبر ٹرک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ریاست نیواڈا کے حکام نے کہا ہے مزید پڑھیں
امریکہ: مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے میں 15 ہلاکتیں، حکام کو سہولت کاروں کی تلاش
ویب ڈیسک _ امریکہ کے تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ نیو اورلینز میں بدھ کو مجمعے پر ٹرک چڑھنے کے واقعے کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جب کہ 30 افراد زخمی ہیں۔ بدھ کو نیو مزید پڑھیں
افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
طالبان حکومت نے پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان نے ٹی ٹی پی جنگجوؤں کو ‘ڈیورنڈ لائن’ کے قریبی علاقوں سے افغانستان کے اندر منتقل کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان سے 10 ارب روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ طالبان کے حامی میڈیا اداروں کی جانب سے مزید پڑھیں