کیلیفورنیا میں طیارہ گرنے کے باعث عمارت کی چھت سے دھواں اُٹھ رہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکراکر تباہ ہوگیا،جس سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیارہ اورنج کاؤنٹی کے فلرٹن میونسپل ائرپورٹ سے اڑان بھرنے کے 2 منٹ سے بھی کم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب کا تیسرا طیارہ 28 ٹن امدادلے کر دمشق پہنچ گیا
دمشق ائر پورٹ پر سعودی امدادی طیارے سے سامان منتقل کیا جارہا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی عوام کی مدد کے لیے شاہ سلمان مرکز کے امدادی پروگرام کے تحت تیسرا امدادی طیارہ دمشق ائرپورٹ پہنچ گیا۔ سعودی عرب کی جانب سے روانہ کیے گئے تیسرے طیارے میں 28 ٹن خوراک، ضروری اشیا اور طبی مزید پڑھیں
امریکا جاپان کو اینٹی ائر کرافٹمیزائل فروخت کرے گا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا جاپان کو 3.64 ارب ڈالر مالیت کے اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فروخت کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اے آئی ایم120 ڈی، اوراے آئی ایم120 سی8 ایڈوانسڈ میڈیم رینج ایئر ٹو ایئر میزائل اور متعلقہ فوجی سازوسامان جاپان کو فروخت کیے جائیں گے جن کی مجموعی مالیت 3.64 ارب ڈالر ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ: صدر اور خاتونِ اول کو غیر ملکی رہنماؤں سے ملے بیش قیمت تحائف کہاں جاتے ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے خاندان کو 2023 میں غیر ملکی رہنماؤ ں کی جانب سے ہزاروں ڈالرز کے تحائف دئے گئےتھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جمعرات کو شائع کی گئی ایک سالانہ رپورٹ کے مطابق خاتون اول جل بائیڈن کو 20 ہزار ڈالر کا ایک سب سے قیمتی تحفہ مزید پڑھیں
ٹرمپ کے حمایت یافتہ ریپبلکن پارٹی کے مائیک جانسن، دوبارہ ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہو گئے
ویب ڈیسک — ریبپلکن رکن مائیک جانسن جمعے کے روز 119 ویں کانگریس کے پہلے اجلاس میں بہت معمولی اکثریت سے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہیں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل تھی۔ وہ اس سے قبل گزشتہ کانگریس میں بھی اسپیکر تھے اور اب اس عہدے کے لیے وہ دوسری بار منتخب مزید پڑھیں
اسٹیل بنانے والی بڑی امریکی کمپنی کی جاپانی کمپنی کو فروخت: بائیڈن نے ڈیل روک دی
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جاپان کی کمپنی کی جانب سے بڑی فولاد ساز امریکی کمپنی یو ایس اسٹیل کو تقریباً 15 بلین ڈالر کے عوض خریدنے کے معاہدے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ یو ایس اسٹیل امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں قائم ہے اور اسے اسٹیل ٹاون کہلانے مزید پڑھیں
سال نو پر حملوں کے بعد امریکی دار الحکومت میں سیکیورٹی سخت
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ وہ امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم کے ساتھ مل کر 20 جنوری کی حلف برداری کے موقع پر کسی ممکنہ حملے کے خلاف حفاظتی اقدامات پر کام کر رہے ہیں۔ صدر بائیڈن کے نیشنل سیکیورٹی کمیونیکیشن کے ایڈوائزر جان کربی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: ترقیاتی منصوبوں سے بعض حلقے ناخوش کیوں ہیں؟
No media source currently available
تبت میں چین کے ہائیڈرپاور ڈیم کی تعمیر کے منصوبے پر بھارت کی تشویش
ویب ڈیسک — بھارت نے کہا ہے کہ اس نے چین کو تبت میں ہائیڈرو پاور ڈیم بنانے کے منصوبے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین یہ ڈیم دریائے یرلنگ زانگبو پر بنائے گا جو تبت سے بھارت میں بہتا ہے اور بھارت کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو مزید پڑھیں
افغانستان کے پشدان ڈیم پراجیکٹ پر ایران کااحتجاج، اصل تنازع کیا ہے ؟
ویب ڈیسک — ایران کی وزارت خارجہ نے جمعے کے روزکہا کہ پڑوسی ملک افغانستان میں دریائے ہریرود پر جو ڈیم تعمیر کیا جارہا ہے اس سے اس کی جانب پانی کا بہاؤ متاثر ہوگا اور اس سے دوطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے ۔ دریائے ہریرود ،جو ہری اور تیجن کے طور مزید پڑھیں