ویب ڈیسک—امریکہ کی کانگریس کا مشترکہ اجلاس پیر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والے الیکٹورل ووٹس کی توثیق کرے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر 2024 میں ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار اور نائب صدر کاملا ہیرس کو شکست دی تھی۔ اس سے قبل ان کے مدِ مقابل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کا لداخ پر قبضہ، بھارت کو دھچکا
اسلام آباد: چین نے لداخ کے اہم حصے کو اپنے نام کر کے بھارت کو زبردست دھچکا دیا ہے، چینی حکومت نے کونسل سے منظوری کے بعد ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے دو نئی کانٹیز کے قیام کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابقبھارتی وزارت خارجہ نے لداخ مزید پڑھیں
کشمیریوں کی جہد مسلسل کامیاب ہوکر رہے گی‘ زاہد اقبال
کشمیریوں کی جہد مسلسل کامیاب ہوکر رہے گی‘ زاہد اقبالکشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ کے چیئرمین زاہد اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کے لیے جاری جہد مسلسل کامیاب ہوکر رہے گی۔زاہد اقبال کا کہنا تھا کہ مقبوضہ علاقے میں قابض بھارتی فوج نے ابتدا سے ہی وہاں آباد کشمیریوں کا مزید پڑھیں
بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3افراد ہلاک
بھارتی کوسٹ گارڈ کے زیر استعمال ہندوستان ایروناٹکس کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر ریاست گجرات میں گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کھیتوں میں گرنے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے مزید پڑھیں
بھارتی فوجی طیارہ گر کر تباہ‘ پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک
بھارتی فوجی طیارہ گر کر تباہ‘ پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاکنئی دہلی: بھارت کے علاقہ گجرات میں ایک اور فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کا جدید ہیلی کاپٹر دھرو گجرات کے علاقے پوربندر میں جہاں معمول کی تربیت جاری تھی کہ دوران تربیت جدیدی طرز مزید پڑھیں
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، امریکی پرچم سرنگوں رہے گا
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے وقت امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، جو 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس میں منعقد ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میری حلف برادری کی تقریب میں امریکا کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوگا کہ صدر کی حلف مزید پڑھیں
ٹرمپ جرات مند رہنما ہیں، ان کی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں: افغان طالبان
ویب ڈیسک—افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق شیر محمد عباس ستانکزئی نے ہفتے کو کابل میں ایک مزید پڑھیں
دہلی کی ٹھنڈ؛ جانوروں کے لیے بھی کپڑوں کا بندوبست
جنوبی ایشیا کے دیگر علاقوں کی طرح بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی بھی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور انسانوں کے علاوہ جانور بھی اس شدید سے متاثر ہو رہے ہیں۔ دہلی میں نہ صرف شہری سردی سے بچاؤ کے لیے گرم ملبوسات کا استعمال کر رہے ہیں بلکہ اپنے مویشیوں کو مزید پڑھیں
امریکا سے معاشی جنگ‘ چین کی پالیسی کیا ہوگی؟
امریکا میں نومبر میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ عہدہ سنبھالنے والے ہیں۔ ان کی صدارت سے ان کے اتحادی اور دشمن دونوں ہی پریشان ہیں۔ نومنتخب صدر نے کرسی پر براجمان ہونے سے قبل جو عزائم ظاہر کیے ہیں ، ان کی روشنی میں دنیا کی تشویش مزید پڑھیں
ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سُنائی جائے گی، جیل جانے سے بچ جائیں گے
20 جنوری کو تقریبِ حلف برداری سے قبل دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو سُبکی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ نیو یارک کے جج جوآن مرچن ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو ہش منی کیس میں سزا سنائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت میں طلب کیا گیا ہے اور اُنہیں عدالت مزید پڑھیں