شہری علاقوں میں رہائش کا مسئلہ دنیا بھر میں انتہائی نوعیت کے دردِ سر میں تبدیل ہوچکا ہے۔ بڑے اور درمیانے حجم کے شہروں میں زمین بہت مہنگی ہوچکی ہے۔ مہنگائی کے باعث چیزوں کی قدر و قیمت میں کمی اور اسٹاک مارکیٹس کی دگرگوں کیفیت کے باعث لوگ زمین میں زیادہ سرمایہ کاری کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
گینگسٹرز کی رہائی سے سسِلی کی مافیا کے متاثرین میں خوف و ہراس
اٹلی کی سسلین مافیا کے متاثرین میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ اس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ سسلی کی مافیا کے بہت سے سربراہ اور نچلے درجے کے گینگسٹرز بڑی تعداد میں رہائی پارہے ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق سسلی کی مافیا کے بدنامِ زمانہ سربراہ اچھی مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ، 2 افراد ہلاک
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ لاس اینجلس شہر سے 40 کلومیٹرز دور فلرٹن میونسیپل ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔فلرٹن کے پولیس حکام نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر مزید پڑھیں
امریکہ میں سائبر ٹرک دھماکہ: ‘اندر موجود شخص فوجی اہلکار تھا جس نے خود کو گولی مار لی تھی’
ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں ہونے والے دھماکے سے متعلق حکام نے کہا ہے کہ دھماکے سے قبل ٹرک میں موجود فوجی اہلکار نے خود سر پر گولی مار لی تھی۔ ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں بدھ کو آتش مزید پڑھیں
شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کاخطرہ بڑھ جاتا ہے: امریکی سرجن جنرل
ویب ڈیسک — امریکہ کے سرجن جنرل نے کہا ہے کہ شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے جمعے کے روز شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز پیش کی جیسا کہ سگریٹوں کے پیکٹ پر لکھا ہوتا ہے۔ امریکہ کے سرجن مزید پڑھیں
افغان طالبان اور پاکستانی فورسز کے درمیان پھر جھڑپوں کی اطلاعات
ویب ڈیسک — افغانستان اور پاکستان کو تقسیم کرنے والی ‘ڈیورنڈ لائن’ پر افغان طالبان اور پاکستانی سرحدی فورسز کے درمیان ایک مرتبہ پھر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے مطابق مقامی میڈیا نے جمعرات کی شب خوست صوبے کے کچھ سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کے بارے میں رپورٹ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: ترقیاتی منصوبوں سے مقامی آبادی ناخوش کیوں ہے؟
No media source currently available
بھارت: بھوپال گیس لیک سائٹ سے زہریلے فضلے کو ہٹانے میں 40 سال کیوں لگ گئے؟
نئی دہلی — بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال میں واقع یونین کاربائیڈ فیکٹری کے گودام سے 377 ٹن زہریلا فضلا (کچرا) بدھ اور جمعرات کی رات میں دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔ یہ زہریلا فضلہ سخت سیکورٹی انتظامات میں سیل بند 12 کنٹینرز سے بھوپال سے تقریباً 250 کلومیٹر دور دھار ضلع مزید پڑھیں
نیویارک : نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے 11 افراد زخمی
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے علاقے کوئنز میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ کے واقعے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ امریکا کے شہر نیو اولینز میں ہونے والے خونی حملے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔ نیویارک پولیس کے مطابق زخمیوں میں کسی کی حالت تشویش ناک نہیں ہے۔زخمیوں کو لانگ مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ میں مواصی کیمپ پر بمباری، 50 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی ،تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے غزہ میں مواصی کیمپ پر کی گئی بم باری کے نتیجے میں کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غیر مزید پڑھیں