ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پری ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہید
غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے جبالیہ، بوریج پر کی گئی بم باری کے نتیجے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید مزید پڑھیں
نئے سال کی پارٹی میں ماں اور چار بہنوں کا قتل، ملزم گرفتار
نئے سال کی آمد کا جشن انتہائی بے ہودہ طریقے سے منانا اب ایشیائی معاشروں میں بھی ایک عمومی بات ہے۔ ہمارے ہاں بھی نئے سال کی آمد پر اخلاق باختہ حرکتیں کرنے والے کم نہیں اور بھارت میں یہ رجحان زوروں پر ہے۔ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں نئے سال کی آمد پر مزید پڑھیں
بیوی سے بیکری کی ملکیت کا تنازع شوہر کی جان لے گیا
یہ کہاوت تو آپ نے بھی سُنی ہوگی کہ سانجھے کی ہنڈیا چوراہے پر پُھوٹتی ہے۔ کچھ ایسا ہی بھارت کے دارالحکومت میں بھی ہوا ہے۔ دہلی میں ایک بیکری کے مالک نے گھریلو تنازع کے بعد خود کشی کرلی۔ پنیت کھرانا نے 2016 میں شادی کی تھی۔ وہ ایک بیکری چلاتا تھا۔ اس بیکری مزید پڑھیں
مندر گرانے کا حکم : دہلی کے گورنر اور وزیرِاعلیٰ میں ٹھن گئی
بھارت کی ریاست دہلی کے گورنر کے دفتر سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ گورنر نے کسی بھی مسجد، مندر یا چرچ کو گرانے کا حکم جاری نہیں کیا۔ اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام خبریں یکسر بے بنیاد ہیں۔ دہلی کی وزیرِاعلیٰ آتشی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
امریکا میں ڈرائیور نے کار ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد ہلاک
نیواورلینز : امریکا میں کار سوار نے تیز رفتار گاڑی اچانک ہجوم پر چڑھا دی، حادثہ میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر نیو اورلیئنز کے میئر نے واقعہ کو ’دہشت گردی‘ قرار دیا ہے، محکمہ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ اینا کرک پیٹرک نے بتایا کہ واقعہ میں 2 مزید پڑھیں
امریکہ: گھریلو ساختہ گولہ بارود کی سب سے بڑی کھیپ برآمدگی کا دعویٰ
ویب ڈیسک — امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی تاریخ میں گھریلو ساختہ گولہ بارود کا سب سے بڑا ذخیرہ تحویل میں لیا ہے جس میں 150 گھریلو ساختہ بم بھی شامل ہیں۔ ایف بی آئی نے ریاست ورجینیا میں ایک کھیت مزید پڑھیں
نائن الیون کے پری ٹرائل ڈیلز کی منسوخی سے متعلق پنٹاگان کے سربراہ کی اپیل مسترد
ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کی جانب سے نائن الیون کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دوسرے مدعا علیہان کے لیے طے کی گئیں پری ٹرائل ڈیلز کو منسوخ کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات میں مداخلت: واشنگٹن کا ایرانی اور روسی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو ایرانی اور روسی تنظیموں پر امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن نے جن گروپوں کو پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے ان میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ماتحت کام کرنے والی تنظیم "کاگنیٹو مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خزانہ کے سسٹم پر چینی ہیکرز کا بڑا حملہ
چین کے ہیکرز نے امریکا کے محکمہ خزانہ کے سسٹم پر بڑا حملہ کیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں محکمہ خزانہ کی بہت سی اِن کلاسیفائیڈ دستاویزات حاصل کرلی گئیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے حکام نے کانگریس کو بتایا کہ یہ حملہ بڑا اور منظم تھا جس کے نتیجے میں محکمے کی کارکردگی متاثر مزید پڑھیں