غزہ: جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

تل ابیب: اسرائیلی فورسز کا ایک اور فوجی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں ہلاک ہوگیا جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ مزاحمت مزید پڑھیں

شام کے مستقبل اور تعمیر نو میں سعودی کردار اہم ہوگا، احمد الشراح

دمشق: شام میں بشار حکومت کے خلاف بغاوت کے سربراہ احمد الشراح نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل اور تعمیر نو میں سعودی کردار اہم ہوسکتا ہے۔ عرب میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں احمد الشراح نے شام میں اصلاحات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ملک کے مستقبل کے لیے سعودی عرب مزید پڑھیں

امریکی صدر کا یوکرین کیلیے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن اپنے عہدے کے آخری ہفتوں کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سے قبل کیف فوجی امداد میں اضافے کے لیے استعمال مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں اسپتالوں پر بمباری‘ 50 سے زاید فلسطینی شہید

غزہ /تل ابیب /دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) اسرائیلی فورسز نے غزہ میں 2 اسپتالوں کمال عدوان اور الوفا اسپتال پر گولہ باری گزشتہ روز بھی جاری رکھی جس میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے زاید ہوگئی‘ دوسری جانب شمالی شام میں ترک اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں شدید جھڑپوں کے دوران مزید120 مزید پڑھیں

افغانستان‘ عمارتوں میں کھڑکیاں بنانے پر پابندی

کابل (صباح نیوز) افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی امیر ہبتہ اللہ اخوندزادہ کے حکم پر عاید کی جا رہی ہے۔ طالبان مزید پڑھیں

کیا پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کسی بڑے تصادم میں بدل سکتی ہے؟

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے حملے کے جواب میں پاکستان کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بی بی سی پشتو سروس سے بات کرتے ہوئے ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت اشتعال انگیزی پر یقین نہیں رکھتی لیکن مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور اہم خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  بھارت نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔ ڈاکنگ کو ملک کے خلائی اسٹیشن اور انسان بردار چاند مشن کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی جانب ایک مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور اہم خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  بھارت نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔ ڈاکنگ کو ملک کے خلائی اسٹیشن اور انسان بردار چاند مشن کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی جانب ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی پروسٹیٹ نکالنے کیلیے سرجری

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ایک سرجری کے ذریعے ان کی پروسٹیٹ کو نکال دیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کے بیان کےحوالے سے کہا کہ پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی مزید پڑھیں

ایران میں30 سال بعد پہلی بار قائد اعظم کے پوسٹر آویزاں

تہران (صباح نیوز) ایران کے دارلحکومت تہران میں 3 دہائیوں میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر اہم مقامات پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے پوسٹر آویزاں کیے گئے ہیں۔یہ اقدام تہران میں قائم اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)کلچرل انسٹی ٹیوٹ(ای سی آئی) کی جانب سے منعقد مزید پڑھیں