دوسری مدت کے لیے امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے کیمپ میں تارکینِ وطن سے متعلق پالیسی کے حوالے سے شدید نوعیت کے اختلافات نے جنم لیا ہے۔ اس حوالے سے تھوڑے بہت اختلافات موجود مگر اِنہیں بڑھاوا اُس وقت ملا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت سے متعلق امور کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں پولیس کے تشدد سے قیدی ہلاک
رام اللہ: عوفر جیل میں قیدیوں پر تشدد کے بعد احتجاج کی کال پر عباس ملیشیا امریکی ہاؤس کی حفاظت کررہی ہے‘ اسیران سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مظاہرہ ہورہا ہے امریکا میں پولیس کے تشدد سے قیدی ہلاکانٹرنیشنل نیوز ڈیسک: امریکا کے شہر نیو یارک میں پولیس کے بہیمانہ تشدد سے قیدی کے ہلاک مزید پڑھیں
پاکستان مخالف پناہ گزین ہمارے ‘مہمان’ ہیں: افغان طالبان
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کے سینئر رہنما نے اشارہ دیا ہے کہ اُن کی حکومت پاکستان مخالف عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ طالبان رہنما کے مطابق ملکی روایات کے مطابق پاکستان سے آنے والے لوگ افغانستان کے "مہمان” ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیرِ اطلاعات خیراللہ خیرخواہ کا مزید پڑھیں
افغان طالبان اور پاکستانی سرحدی فورسز کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر جھڑپیں، ہلاکتوں کی اطلاعات
ویب ڈیسک — افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں پاکستان اور افغانستان کو تقسیم کرنے والی ‘ڈیورنڈ لائن’ پر مختلف مقامات پر پاکستانی سرحدی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی تصدیق کی ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان نے پاکستانی سرحدی فورسز کے خلاف کارروائیوں کو ‘جوابی مزید پڑھیں
آذربائیجان کا طیارہ ممکن ہے روسی فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا ہو: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ امریکہ نے ’’ کچھ ایسی ابتدائی علامات دیکھی ہیں جن سے یقینی طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ اس ہفتے قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والا آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ ممکنہ طور پر روسی فضائی دفاعی نظام کے ذریعے گرایا گیا تھا۔‘‘ مزید پڑھیں
2024ء اسپین جانیوالے غیر قانونی تارکین وطن کیلیے خطرناک رہا
میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) رواں برس سمندری اور زمینی راستوں سے بہتر زندگی کی تلاش میں اسپین جانے کی کوشش میں 10ہزار سے زائد تارکین وطن اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تارکین وطن کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ہسپانوی گروپ کیمینانڈو فرنتیراس نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال مزید پڑھیں
فرانس نے چاڈ میں ملٹری بیس باضابطہ طور پر خالی کردیا
انجامینا(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے نوآبادیات کے خاتمے کے سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر اپنی ایک فوجی چھاؤنی کا کنٹرول چاڈ کی مقامی فورسز کے حوالے کردیا۔چاڈ کی فوج کے مطابق فرانسیسی فوجی اہلکار گاڑیوں میں سوار ہو کر روانہ ہوگئے۔ چاڈ میں فرانسیسی فوج کے ایک ہزار ہزار اہلکار موجود تھے،تاہم پیرس حکومت مزید پڑھیں
جاپانی وزیراعظم آیندہ ماہ ملائیشیااور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیراعظم اشیبا شگیرو آئندہ ماہ کے اوائل میں ملائیشیا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ چیف کابینہ سیکریٹری ہایاشی یوشی ماسا نے بتایا کہ وزیراعظم 9 جنوری کو اپنے 4روزہ دورے میں ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم اور انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔
سمندر میں کیبل کو نقصان پہنچانے کا الزام‘ فن لینڈ نے روسی جہاز پکڑ لیا
ہیلسنکی (انٹرنیشنل ڈیسک) فن لینڈ نے زیرآب کیبلز کو نقصان پہنچانے کے الزام میں روس کے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا۔ خبررساںاداروں کے مطابق فن لینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات کررہے ہیں کہ کیا روسی جہاز کی وجہ سے بالٹک سمندر سے گزرنے والی پاور اور ڈیٹا مزید پڑھیں
اُردن سے 18ہزار شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اب تک 18ہزار شامی پناہ گزیں اردن سے واپس شام گئے۔ بشارالاسد کی حکومت کا خاتمہ 8دسمبر کو کیا گیا تھا اور بشار الاسد کی جگہ ہیتہ التحریر الشام نے شامی اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ دوسری جانب ترکیہ کے وزیرِ مزید پڑھیں