پاکستان افغانستان کو کمتر سمجھتا ہے تو تاریخ سے سبق سیکھے: طالبان وزیرِ خارجہ

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پکتیکا میں حالیہ بمباری کے بعد پاکستانی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے۔ یہ کوئی بہادری کا عمل نہیں ہے جس میں بچوں، خواتین اور بوڑھوں کو نشانہ بنایا جائے۔ امیر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے روہنگیا کیمپ: چوبیس گھنٹے پہلے وہ زندہ سلامت تھا۔۔۔اور پھر آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے کاکسس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کی ایک بستی میں راکھ اور ادھ جلی چیزوں کے ڈھیر کے سامنے بیٹھی ایک 80 سالہ پناہ گزین خاتون آمینہ خاتون اپنے 60 سالہ بیٹے ابو الخیر کا ذکر کرتے ہوئے رونے لگی۔ اس نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

 عراق میں اجتماعی قبر: تقریباً 100 کرد خواتین اور بچوں کی نعشیں دریافت

ویب ڈیسک —  عراقی حکام ایک اجتماعی قبر سے لگ بھگ 100 کرد خواتین اور بچوں کی باقیات نکالنے پر کام کر رہے ہیں ، جن کے بارے میں خیال ہے کہ انہیں سابق عراقی حکمران صدام حسین کے دور میں 1980 کے عشرے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ یہ بات تین عراقی عہدے داروں مزید پڑھیں

ڈاکٹر منموہن سنگھ : مرے جواب سے بہتر ہے میری خاموشی

نئی دہلی _ بھارت کی حکومت نے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا جب کہ جمعے کو ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ حکومت کے مطابق منموہن سنگھ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: قدرتی آفات سے بچنے کے لیے مصنوعی ذہانت سے مدد لینے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مکہ مکرمہ کی میونسپلٹی نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مصنوعی ذہانت کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ مکہ میونسپلٹی نے اس سلسلے میں حال ہی میں ایک کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو اس طرح کے چیلنجوں سے نمٹنے کی مہارت رکھتی ہے اور تکنیکی مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں رواں برس زائرین کو 14 لاکھ گھنٹے خدمات فراہم کی گئیں

حرمین شریفین کے امور کے نگراں شیخ سدیس انتظامات کا معاینہ کررہے ہیں مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران 176 رضا کار ٹیموں نے کل 14گھنٹے رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔ اس دوران رضاکار ٹیموں نے نماز اورعبادت میں آسانی مزید پڑھیں

یوکرین کو روس کیخلاف ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھیں گے، امریکا

یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی میزائل حملے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے روس کے فضائی حملوں کے بعد یوکرین کو روس کے خلاف فوجی طور پر مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہوائی میں آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کردیا

ہوائی میں آتش فشانی کا نظارہ کرنے کے لیے سیاح جمع ہیں ہنولو لو (انٹرنیشنل ڈیسک) ہوائی میں دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کردیا۔آتش فشاں سے ابلنے والا لاوا 295فٹ تک بلند ہے اور 650ایکڑ زمین تک پھیل چکا ہے۔ حکام نے آبادی کو فوری طور پر علاقہ مزید پڑھیں