بوسنیا میں برفانی طوفان سے بجلی کی فراہمی معطل‘ نظام منجمد

بوسنیا میں برفانی طوفان کے دوران سڑک پر برف جمنے سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ہے سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا اور ہرزیگووینا میں برفانی طوفان سے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ اس دوران سڑکوں پر برف جمنے سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور نظام زندگی منجمد ہوکر مزید پڑھیں

جاپانی وزیرخارجہ کا دورئہ بیجنگ چینی ہم منصب سے ملاقات

چینی وزیرخارجہ وانگ یی جاپانی ہم منصب سے مصافحہ کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر خارجہ کار تاکیشی ایویا نے بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔ جاپانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ٹوکیو حکومت تائیوان کی صورتحال اور حالیہ فوجی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ واضح مزید پڑھیں

امریکی ائر لائن میں تکنیکی خرابی‘ کرسمس پر پروازیں منسوخ

امریکا میں کرسمس کے موقع پر پروازیں منسوخ ہونے سے شہری پریشان بیٹھے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایئر لائن نے کرسمس کے موقع پر اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔ بلوم ایئر لائنز گروپ نے اعلان کیا کہ کمپنی نے کچھ تکنیکی مسائل کو دیکھتے ہوئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی کمپنی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ، بھارت کے لیے سفارتی چیلنج

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی جانب سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی باضابطہ درخواست پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ نئی دہلی کے لیے ایک سفارتی چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔ شیخ حسینہ ملک بھر میں طلبہ کی قیادت میں بڑے پیمانے پر مظاہروں اور ہلاکتوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

اخوان المسلمون کے رہنما یوسف ندا 94برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اخوان المسلمون کے اقتصادی اور خارجہ امور کے سرکردہ رہنما یوسف ندا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یوسف ندا 1931ء میں اسکندریہ (مصر)میں پیدا ہوئے۔وہ نوعمری کے دنوں ہی میں اخوان المسلمون سے وابستہ ہوگئے تھے اور ساتھ ہی انہوں نے تجارت کا شعبہ اختیار کرتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا مزید پڑھیں

موزمبیق:انتخابی دھاندلی پر ہنگامے، 21 افراد ہلاک

موزمبیق میں اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جلاوطن اپوزیشن رہنما کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کے بعد مظاہرے شدت اختیار کر مزید پڑھیں

انتہا پسند ہندوؤں نے سانتا کلاز والا لباس اتروادیا

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی چیرہ دستیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ مسلمانوں سمیت تمام مذہبی اقلیتوں کے لیے معاملات دشوار سے دشوار تر بنائے جارہے ہیں۔ ہندو دھرم کے تہواروں کے موقع پر تو کھلی دادا گیری چلتی ہی ہے، اب اقلیتوں کے تہواروں پر بھی کم ظرفی کا بازار گرم ہے۔ ایک ڈلیوری مین مزید پڑھیں

سیاحوں کی کشتی الٹنے سے شمالی گوا میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

شمالی گوا (بھارت) میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غوطہ خوروں نے ایک لاش نکال لی ہے۔ یہ کشتی پرتگالیوں کی سابق نو آبادی گوا کے شمالی ساحل پر اونچی لہروں اور تیز ہواؤں کے باعث الٹ گئی۔ جس سیاح کی لاش ملی ہے اس مزید پڑھیں

بنگلا دیش کی عبوری حکومت انتقام لینے پر تُلی ہے، شیخ حسینہ کے بیٹے کا الزام

بنگلا دیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کی عبوری حکومت سیاسی انتقام لینے پر یقین رکھتی ہے اس لیے بھارت سے مطالبہ کر رہی ہے کہ شیخ حسینہ واجد کو بنگلا دیش کے حوالے کیا جائے۔ سنجیب واجد کا یہ بیان بنگلا دیش کی عبوری حکومت مزید پڑھیں

عمران خان کے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ اچھے تعلقات تھے، انہیں رہا کیا جانا چاہیے: رچرڈ گرینل

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ مشیر رچرڈ گرینل نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خصوصی مشنز کے صدارتی ایلچی کے لیے مزید پڑھیں