سعودی عرب کی سربراہ میں ہونے والے سیکورٹی اجلاس میں عرب لیگ کے وزرا شریک ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی زیرِ صدارت عرب سائبر سیکورٹی کی وزراکونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نیشنل سائبر سیکورٹی اتھارٹی کے گورنر ماجد المزید نے سعودی عرب کی نمائندگی کی۔ شرکا میں عرب لیگ کے رکن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روسی آئل ٹینکر غرقا ب ہونے سے آبی حیاتیات کو خطرات لاحق
روس میں آئل ٹینکر سے رسنے والے تیل آلودہ ساحل کو صاف کیا جارہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں رواںماہ حادثے کا شکار ہونے والے 2آئل ٹینکروں سے خارج ہونے والے تیل نے 2لاکھ ٹن ساحلی مٹی کو آلودہ کر دیا ۔15 دسمبر کو 2روسی آئل ٹینکروولگونیفٹ212 اور وولگونیفٹ239 آبنائے کرچ میں سمندری طوفان مزید پڑھیں
پاکستانی فوج کے افغانستان میں عسکریت پسندوں کے چار ٹھکانوں پر حملے، 25 سے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت نے بتایا ہے کہ پاکستان کی فورسز نے پکتیکا میں بمباری ہے جو تمام بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی اور صریح جارحیت ہے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے پاکستانی فوج کی اس کارروائی کو وحشیانہ حملہ قرار دیتے ہوئے ان حملوں کی مذمت کی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: ایک ٹی وی چینل کے فنانسر کے دفتر پر طلبہ گروپ کا دھاوا
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے طلبہ کے ایک گروپ نے ایک ٹیلی وژن اسٹیشن کے مالک کے دفتر پر دھاوا بولا۔ طلبہ نے پانچ صحافیوں کو نکالنے کے لیے دباؤ ڈالنے کو اپنے خلاف پراپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے طلبہ نے اگست میں ملک گیر مظاہرے کیے تھے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا
المیریا: بحیرہ روم میں روس کا مال بردار جہاز انجن روم میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، جہاز میں سوار عملے کے 2 افراد اب تک لاپتا ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ارسا میجر‘ نامی جہاز کو 2009 میں تعمیر کیا گیا تھا، مال بردار جہاز روسی وزارت دفاع کی فوجی تعمیرات کے مزید پڑھیں
بشارالاسد کے شام سے فرار کی کہانی:صدارتی محل سے سرنگ کے ذریعے نکلے
رواں ماہ بشار الاسد کے دمشق سے فرار کی اطلاعات نے عالمی منظر نامے پر ایک بڑا سوال کھڑا کیا ہے۔ فرانسیسی اخبار “لو فیگارو” کی رپورٹ کے مطابق شامی صدر بشار الاسد اپنے اہل خانہ سمیت باغیوں کی دمشق میں پیش قدمی کے باعث زیرِ زمین سرنگ کے ذریعے المزہ فوجی اڈے پہنچے اور مزید پڑھیں
ایفل ٹاور سیاحوں کیلیے خطرہ بن گیا
پیرس: بم کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ایفل ٹاور کے علاقے کو سیل کررکھا ہے ایفل ٹاور سیاحوں کیلیے خطرہ بن گیالندن: برطانوی میڈیا نے فرانس کا مشہور ایفل ٹاور میں پیدا ہونے والے خطرے سے متعلق ایک خبر شائع کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایفل ٹاور کی دوسری منزل میں مزید پڑھیں
سعودی عرب:2024ء میں 330 مجرموں کو سزائے موت دی گئی
ریاض: سعودی عرب میں 2024 کے دوران 330 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں دی گئی موت کی سزائیں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ یہ اعداد و شمار انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا رپورٹس پر مبنی ہیں، مزید پڑھیں
یمنی باغیوں کا اسرائیل پر تیسرا میزائل حملہ، بھگدڑ میں 25 افراد زخمی
صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے ایک ہفتے کے دوران اسرائیل پر تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے 25 افراد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حملہ اسرائیل کے وسطی شہروں کی طرف کیا گیا، جہاں بیلسٹک میزائل اسرائیلی حدود میں داخل ہوا، تاہم مزید پڑھیں
ٹرمپ کا پانامہ کینال واپس لینے کا بیان؛ امریکہ کے لیے یہ بحری راستہ کیوں اہم ہے؟
ویب ڈیسک __امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانامہ کینال کا کنٹرول حاصل کرنے کے بیان کی وجہ سے یہ اہم تجارتی گزر گاہ ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ پانامہ کینال بحرِ اوقیانوس (اٹلانٹک) اور بحر الکاہل (پیسیفک) کو ملانے کے لیے بنایا گیا راستہ ہے جس کا مزید پڑھیں