نئی دہلی — بھارت میں مسلم تنظیموں نے متنازع مصنف سلمان رشدی کی کتاب ‘شیطانی آیات’ کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ، جماعت اسلامی ہند اور جمعیت علما ہند سمیت متعدد مسلم مذہبی جماعتوں نے اس حوالے سے حکومت سے مناسب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کی دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کی منظوری، بھارت اور بنگلہ دیش کے خدشات
ویب ڈیسک — چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے ہائیڈو پاور ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس ڈیم کی تعمیر پر بھارت اور بنگلہ دیش تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ یہ چین کا ایسا منصوبہ ہو گا جس سے بھارت اور بنگلہ دیش میں دریا کے نچلی طرف مزید پڑھیں
غزہ : اسرائیلی فوج کے حملے میں پانچ فلسطینی صحافی شہید ہوگئے
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں براڈ کاسٹنگ وین پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 صحافیوں سمیت کم سے کم 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودا اسپتال میں ایک ٹی وی چینل کی گاڑی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
جاپانی ایئر لائن پر سائبر حملہ، پروازوں کا شیڈول متاثر، ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی
جاپان ایئر لائنز کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ انتظامیہ نے ٹکٹوں کی فروخت فوری طور پر روک دی ہے۔ جاپان ایئر لائنز عام طور پر اس نوعیت کے حملوں کو ناکام بنانے کا اچھا ریکارڈ رکھتی ہے۔ سوشل میڈیا پورٹل ایکس پر مزید پڑھیں
بحیرہ اسود میں تیل کا رساؤ، صفائی کے اقدامات پر سائنس دانوں کی تنقید
روس کے سائنس دانوں نے بحیرہ اسود میں تیل کے رساؤ کے باعث پیدا ہونے والی صورتِ حال سے متعلق اقدامات پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود کی صفائی کے لیے بھاری مشینری کا انتظام کرنے میں ناکامی افسوس ناک ہے۔ دو بڑے آئل ٹینکرز کے طوفان مزید پڑھیں
نگہداشت کیلئے شوہر نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لی مگر بیمار بیوی نہ بچ سکی
تقدیر پر کسی بھی انسان کا اختیار نہیں۔ کوئی کتنی ہی کوشش کرلے، جو لکھا ہوا ہوتا ہے وہ تو ہوکر ہی رہتا ہے۔ بھارت کے شہر کوٹا میں بھی کچھ ایسا ہی رونما ہوا۔ ایک شخص کی بیوی بہت بیمار رہتی تھی۔ وہ بیوی کا خاص خیال نہیں رکھ پارہا تھا۔ بالآخر اُس نے مزید پڑھیں
ملعون رشدی کی بدنامِ زمانہ کتاب دہلی میں فروخت ہونے لگی
ملعون سلمان رشدی کی بدنامِ زمانہ کتاب، پابندی اٹھائے جانے کے بعد، دہلی کے چند اسٹورز پر فروخت ہو رہی ہے۔ یہ کتاب بہریسن بک سیلرز کے اسٹورز پر موجود ہے اور اس کی قیمت دو ہزار بھارتی روپے (پاکستانی کم و بیش 6600 روپے) رکھی گئی ہے۔ اس کتاب پر 1988 میں، شدید احتجاج مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
No media source currently available
صدر بنتے ہی سزائے موت میں اضافہ کردوں گا، ٹرمپ کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کی جانب سے معافی کے اعلان پر قاتلوں کو سزائے موت دینے کا اعلان کردیا۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے دوران سزائے موت کے استعمال کو تیز کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ زیادتی کرنے والوں، قاتلوں اور سنگین مجرموں کو مزید پڑھیں
روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر بڑا میزائل حملہ
یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے کے باعث عمارت میں آگ بھڑک رہی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف کو ایک بڑے میزائل حملے سے نشانہ بنایا ۔ شہر کے میئر ایگور تیریخوف نے بتایا کہ شہر کو بڑے حملے کا سامنا ہے اور بیلسٹک میزائل شہر کا مزید پڑھیں