ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ صوبہ پکتیکا میں پاکستان کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔ طالبان کی وزارتِ دفاع نے حملے کا جواب دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاناما کے بعد گرین لینڈ کا بھی ٹرمپ کو دوٹوک جواب
نوک (انٹرنیشنل ڈیسک) گرین لینڈ کے نو منتخب رہنما نے کہا ہے کہ گرین لینڈ براہ فروخت نہیں ہے۔ گرین لینڈ کے رہنما نے یہ بات نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بارے میں کہی جو ٹرمپ نے گرین لینڈ پر گرفت اور ملکیت کے حوالے سے کہی تھی۔ واضح رہے مزید پڑھیں
ترکیہ ، گولا بارود کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ،12افراد ہلاک
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں گولا بارود بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے سے پورا علاقہ لرز اْٹھا اور خوفناک شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ ترکیہ کے صوبے بالی کیسر کے ضلع کریسی کے نواحی علاقے میں پیش آیا۔ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے مزید پڑھیں
بھارت: دوران سماعت قیدی نے جج کو چپل کھینچ ماری
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی ایک مقامی عدالت میں قتل کے معاملے میں گرفتار قیدی نے جج پر چپل سے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قیدی نے مقدمہ کی کارروائی ملتوی کیے جانے سے دل برداشتہ ہوکر جج کی جانب چپل پھینک کر ماری، جو جج کے نزدیک جاکر گری۔ مزید پڑھیں
اسرائیل سے حساب برابر کرنے کا وقت آگیا: ایران
ایران کی قیادت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ اور یحیٰ سنوار کے قتل کا اعتراف کرکے اب اِس بات کی گنجائش پیدا کردی ہے کہ اُس کے خلاف بین الاقوامی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے یا پھر میدانِ جنگ میں حساب برابر کردیا جائے۔ ایرانی قیادت کا موقف ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں
دہلی سمیت پورا شمالی بھارت ایک بار پھر شدید دُھند کے گھیرے میں
شمالی ہند نے ایک بار پھر شدید دُھند کی چادر اوڑھ لی ہے۔ بھارتی دارالحکومت سمیت پورے شمالی ہند میں معمولاتِ زندگی بُری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شدید سردی کے ساتھ ساتھ شدید دُھند نے بھی لوگوں کے لیے انتہائی درجے کی مشکلات پیدا کردی ہیں۔ حدِ نگاہ بہت کم رہ جانے سے شہروں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: پابندی کی شکار جماعتِ اسلامی کی قومی سیاست میں واپسی
No media source currently available
مودی سرکار کا پاپ کارن پر ٹیکس لگانے کا اعلان‘ عوام برہم
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کو پاپ کارن پر ٹیکس لگانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی گڈر اینڈ سروسز ٹیکس ( جی ایس ٹی) کونسل نے غیر برانڈڈ ، نمک اور مسالہ ملے پاپ کارن پر 5 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ پری پیکجڈ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا : اپوزیشن کا قائم مقام صدر کے مواخذے کا اعلان
جنوبی کوریا میں اپوزیشن کے حامی سابق صدر یون سک یول کے خلاف احتجاج کررہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کا بھی اعلان کر دیا۔ معزول صدر کے خلاف تحقیقات کے لیے بل پر دستخط سے انکار پر اپوزیشن نے قائم مقام صدر مزید پڑھیں
نیپال: سعودی وزارت اسلامی کی جانب سے مقابلہ حفظ قرآن
نیپال میں منعقد مقابلہ حفظ قرآن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات دیے جارہے ہیں کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت اسلامی کی جانب سے نیپال میں حفظ قرآن کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا،جس میں فاتحین کو اعزاز سے نوازاگیا۔ کٹھ منڈو میں سعودی سفارت خانے کی زیر نگرانی اور مزید پڑھیں