ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد بھارتی وزیرِ خارجہ کا دورۂ امریکہ کتنا اہم ہے؟

نئی دہلی— بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر 24 سے 29 دسمبر تک امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت کی بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ آخری اعلٰی سطحی بات چیت ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد ان کا یہ پہلا امریکی دورہ مزید پڑھیں

پاکستان کے نمائندۂ خصوصی کا دورۂ افغانستان: کیا طالبان سے تعلقات میں پیش رفت ہو گی؟

اسلام آباد__افغانستان کے لیے حال ہی میں پاکستان کے نمائندۂ خصوصی مقرر ہونے والے محمد صادق نے کابل میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ ‘10 افراد ہلاک

برازیل کے سیاحتی شہر کے مرکز میں طیارہ گرنے سے تباہی کا منظر برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے سیاحتی شہر گراماڈو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جس میں سوار 10افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے کے بعد 15 افراد کو شہر کے اسپتال لے جایا گیا جن میں سے زیادہ مزید پڑھیں

سربیا: ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے کا معاملہ پھر گرم‘ ہزار وں افراد کا احتجاج

سربیاکے شہری صدر اور حکومتی وزرا کے خلاف احتجاج کررہے ہیں بلغراد(انٹرنیشنل ڈیسک) سربیا میں گزشتہ ماہ ٹرین اسٹیشن کی چھت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں پر حکومت کے خلاف ایک بار پھر ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت بلغراد میں ہزاروں افراد نے نومبر میں ریلوے اسٹیشن کی چھت کا ایک حصہ گرنے مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ‘ 7 افراد ہلاک

میکسیکو میں طیارے تباہ ہونے کے باعث جنگل میں لگی آگ کو بجھایا جارہا ہے میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے اڑان بھری تھی،جس کے کچھ مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کی روس میں ایک ہزار کلومیٹر اندر کارروائی

روسی شہر کازان میں یوکرینی فوج کے حملے سے بلند عمارت کا بالائی حصہ تباہ ہوگیا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین نے روس کی جانب سے جمعہ کے روز کیے گئے فضائی حملے کے جواب میں روسی سرحد سے ایک ہزار کلو میٹر اندر شہر کازان میں بلند رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کر دیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 26 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر 14 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی حملے جاری ہیں، کل سے اب تک مزید 26 فلسطینی شہید ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے وسطی غزہ میں امدادی قافلے، رہائشی عمارتوں اور کمال عدوان اسپتال پر کی مزید پڑھیں

پاکستان میں فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کو سزا پر امریکہ اور یورپی یونین کی تشویش

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے اندر 9 مئی کے مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں 25 افراد کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے حکام پر زور دیتا رہے گا کہ وہ ملک کے آئین میں دیے گئے مزید پڑھیں

‘سورج اچھا ہمسایہ ہے مگر کبھی ناراض بھی ہوجاتا ہے’

ناسا کا ایک خلائی جہاز سورج کے اتنے قریب پہنچ گیا ہے کہ اس سے پہلے خلا میں بھیجا جانے والا کوئی جہاز سورج کے اتنے قریب کبھی نہیں گیا تھا۔ دی پارکر سولر پروب کو سورج کے قریب ترین مشاہدات کے لیے 2018 میں روانہ کیا گیا تھا۔ تب سے وہ سورج کے اس مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 58 فلسطینی شہید۔حماس کا متعدد اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

غزہ /تل ابیب /صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 58 فلسطینی شہید کردیے گئے‘ جبالیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔دوسری جانب فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی غزہ اور مغربی مزید پڑھیں