اسلام آباد — سعودی عرب نے افغانستان میں اپنا سفارتی مشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے تین سال قبل افغانستان میں اپنا سفارتی مشن اُس وقت بند کر دیا تھا جب امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کا انخلا جاری تھا اور طالبان تیزی سے ملک پر قابض ہو رہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے بھارت سے باضابطہ سفارتی رابطہ
نئی دہلی__ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے باضابطہ سفارتی سطح پر رابطہ کرلیا ہے۔ پیر کو آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت کو ایک سفارتی نوٹ بھیج کر سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ڈھاکہ واپس بھیجنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
سعودی عرب کا افغان سفارتی مشن بحال؛ کابل میں سفارت خانہ فعال کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے افغانستان میں اپنا سفارتی مشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے تین سال قبل افغانستان میں اپنا سفارتی مشن اُس وقت بند کر دیا تھا جب امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کا انخلا جاری تھا اور طالبان تیزی سے ملک پر قابض ہو رہے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر ،ہندو جج نے قرآنی آیت کا حوالہ دیکر بہن کو بھائیوں سے جائداد حصہ دلوایا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ایک خاتون کو دہائیوں کے انتظار کے بعد بالاآخر جائیداد میں حصہ مل گیا جو ان کے بھائیوں نے ہڑپ کر رکھا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سری نگر میں جائیداد سے محروم خاتون کے کیس میں ہندو جج وِنود چٹرجی کول نے سورہ نسا کی11ویں آیت پڑھ کر سنائیں اور بہن مزید پڑھیں
امریکا و یورپین ممالک میں امیگریشن قوانین میں سختیوں کا امکان
لیسبوس: تارکین وطن کو کیمپ سے مرکزی یونان منتقل کیا جا رہا ہے امریکا و یورپین ممالک میں امیگریشن قوانین میں سختیوں کا امکانواشنگٹن: گزشتہ دنوں بین الاقوامی میڈیا میںامریکا و یورپین ممالک جن میں جرمن بھی شامل ہے جہاں امیگریشن قوانین میں سختیوں کے امکان سے متعلق ایک مضمون شائع ہوا ہے، جس میں مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: صیہونی فورسز کی بمباری سے مزید 21 فلسطینی شہید
غزہ :غزہ میں اسرائیلی مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 61 زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 فلسطینی شہید جبکہ مزید پڑھیں
امریکہ: کرسمس اور نیو ایئر پر فضائی و زمینی سفر کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان
ویب ڈیسک — کرسمس اور سالِ نو کی آمد آمد ہے اور امریکہ میں اپنی فیملی اور دوستوں سے ملنے اور چھٹیاں گزارنے کے لیے کروڑوں افراد کے سفر کا موسم بھی آگیا ہے اور اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اس پر بڑے پیمانے پر سفر کرنے کے پرانے ریکارڈ ٹوٹنے والے ہیں۔ امریکہ کی مزید پڑھیں
نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی
امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کئی شہریوں نے خوب صورت سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی مقامات کا بھی رخ کیا۔ برف باری کے سبب پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آنے والے دنوں میں مزید برف مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم کے لیے کویت کا اعلیٰ ترین اعزاز: دونوں ممالک میں اسٹریٹجک تعلقات قائم
نئی دہلی—بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کویت کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’مبارک ال کبیر آرڈر‘ سے نوازا گیا۔ انھیں یہ اعزاز کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی جانب سے بیان پیلس میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز روایتی طور پر سربراہانِ ملک، غیر ملکی شخصیات اور شاہی مزید پڑھیں
امریکا کا شامی رہنما الجولانی کی گرفتاری پر انعام کا اعلان واپس
واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے شام کے نئے رہنما، ہیئۃ التحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کے سربراہ احمد الشرح المعروف ابو محمد الجولانی کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان واپس لے لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دمشق میں شام کی نئی حکومت سے گفتگو کے بعد امریکا نے شام کے نئے مزید پڑھیں