یوکرینی دارالحکومت کیف پر روسی فوج کے حملے کے بعد تباہی کا منظر کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی دارالحکومت پر روسی میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک اور 7زخمی ہو گئے ۔ حملے سے شہر بھر میں عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور کچھ میں آگ لگ گئی۔ روس نے کیف پر 8میزائل داغے،جن میں ہائپر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں جنگل سے 52 کلو سونا اور 15 کروڑ کرنسی برآمد
بھارت میں جنگل سے برآمد ہونے والی کرنسی اور سونا میڈیا کے سامنے پیش کیا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد کرلی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کارروائی کے دوران جنگل مزید پڑھیں
نائیجیریا: اسکول کے پروگرام میں بھگدڑ سے 35طلبہ جاں بحق
نائیجیریا میں اسلامی اسکول کی تقریب میں بھگدڑ کے بعد جائے وقوع پر سامان بکھرا پڑا ہے ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں اسلامی اسکول میں ہونے والے یوتھ فیسٹیول میں بد انتظامی کے باعث بھگدڑ مچ گئی جس میں 35طلبہ جاں بحق ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثہ نائیجیریا کی جنوب مغربی اویو مزید پڑھیں
امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد ہیتہ التحریرکی قیادت سے ملنے شام پہنچ گیا
واشنگٹن، دمشق (مانیٹرنگ ،خبر ایجنسیاں) امریکا سے اعلیٰ سطح کا تین رکنی وفد شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گیا جہاں وہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹ کر عبوری حکومت قائم کرنے والے باغی گروہ کے سربراہان سے ملاقات کرے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تین رکنی امریکی وفد میں اسسٹنٹ سیکرٹری آف مزید پڑھیں
امریکہ: ایک دہائی میں غیرقانونی تارکینِ وطن کی سب سے بڑی تعداد ملک بدر
ویب ڈیسک — امریکہ میں غیرقانونی طور رہنے والے افراد کو واپس ان کے ملک بھیجنے والے سرکاری ادارے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے حالیہ 12 ماہ کی مدت کے دوران 270,000 سے زیادہ افراد کو 192 ممالک میں ڈی پورٹ کیا۔ اس ہفتے جاری کی گئی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکہ سے ڈی مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 112 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر 14 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی حملے جاری ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 112 فلسطینی شہید جبکہ 94 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کے علاقے محصور پر کی مزید پڑھیں
کوالا لمپور: 10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
کوالا لمپور:ملائیشیا کی حکومت نے تقریباً 10سال قبل لاپتا ہونے والے مسافر طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوشن انفنٹی نامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے کہ طیارہ ملنے کی صورت میں 7 کروڑ دینگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین وزیر ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں
بھارت میں ایک ہی روز الیکشن کرانے کا بل پارلیمان میں پیش؛ اپوزیشن مخالفت کیوں کر رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں ایک ہی روز الیکشن کرانے کے بل ‘ون نیشن ون الیکشن’ بل کی مخالفت کر رہی ہیں۔ مرکزی وزیرِ قانون ارجن رام میگھوال نے منگل کو متنازع ’ون نیشن ون الیکشن‘ کا بل پارلیمان میں پیش کیا۔ لیکن ابھی اس پر بحث نہیں ہو سکی۔ مزید مزید پڑھیں
ٹرمپ کا حمایت یافتہ اخراجات کا بل ایوانِ نمائندگان میں مسترد، شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا
ویب ڈیسک _ امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے جمعرات کو ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے پیش کردہ اخراجات سے متعلق پیکج کو مسترد کر دیا ہے۔ اس پیکج کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت بھی حاصل تھی۔ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود 38 ری پبلکنز نے پیکج کے خلاف ووٹ دیا جب کہ مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران اور حوثیوں کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے ایران اور حوثیوں سے متعلق متعدد اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر ان افراد، کمپنیوں اور جہازوں کی فہرست دی گئی ہے جن پر محکمے نے پابندیاں عائد کی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے ایران کی پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکلز کی تجارت سے وابستہ تین جہازوں پر مزید پڑھیں