امریکا میں میٹنگ کے دوران ملازم نے باس کو خنجر گھونپ دیا

گزشتہ دنوں امریکا میں صحتِ عامہ سے متعلق ایک کمپنی کے سی ای او کے بہیمانہ قتل کے بعد بڑے اداروں کے مالکان اور ایچ او ڈیز میں تشویش اور خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پبلک ہیلتھ انشورنس کمپنی کے مالک کے قتل سے متاثر ہوکر ایک اور ملازم نے میٹنگ کے دوران اپنے مزید پڑھیں

بھارت صرف سناتن دھرم کے لیے ہے: یوگی آدتیہ ناتھ

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وزیرِاعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ سناتن دھرم (ہندو مت) ہی بھارت کا قومی مذہب ہے۔ ملک کے تمام باشندوں کو اِس کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ایودھیا کے ایک آشرم میں شریمد بھاگود پاٹھ میں شریک ہوکر یوگی آدتیہ ناتھ نے پوجا مزید پڑھیں

بنگلا دیشی وزیر نے ’’مہاراج‘‘ کو ناراض کردیا

بھارت نے بنگلا دیش کے کی عبوری حکومت کے ایک معاونِ خصوصی کی طرف سے فیس بک پر اپ لوڈ کی گئی پوسٹ پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے بنگلا دیش کی عبوری حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ بنگلا دیشی عبوری حکومت کے سربراہ (چیف ایڈوائزر) ڈاکٹر محمد یونس کے معاونِ خصوصی محفوظ عالم مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں مندروں پر حملے، بھارت بھی ملوث ہوسکتا ہے؟

بنگلا دیش میں دو دن میں دو مندروں پر شر پسندوں کے حملوں میں مورتوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ یہ واقعات میمن سنگھ اور دیناج پور کے علاقوں میں ہوئے۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ 5 اگست کو شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اب مزید پڑھیں

میڈرڈ: آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو4 سال سے زیادہ قید کی سزا

میڈرڈ: آئی یم ایف کے سابق سربراہ اور ہسپانوی وزیر اقتصادیات روڈ ریگو راٹو کو 4 سال سے زیادہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈرڈ کی ایک عدالت نے آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو ٹیکس سے متعلق جرائم، منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کے الزام پر مزید پڑھیں

امریکہ: حکومتی اخراجات کا بل سینیٹ سے منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا

ویب ڈیسک — امریکہ کے ایوانِ بالا (سینیٹ) نے ہفتے کی علی الصباح آئندہ برس مارچ تک حکومتی اخراجات کے لیے پیش کردہ عبوری بجٹ کا بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے کانگریس کے دونوں ایوانوں (ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں

امریکہ نے شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر دیا

ویب ڈیسک —  ایک سینئر امریکی سفارت کار نے جمعے کے روز شام کے نئے رہنما احمد الشرع کو، جو اس سے قبل ابو محمد الجولانی کے نام سے جانے جاتے تھے، بتایا کہ واشنگٹن ان کی گرفتاری پر مقرر انعام ختم کر رہا ہے، جس کا ایک سبب ان کی جانب سے دہشت گردی مزید پڑھیں

امریکی سفارت کاروں کا شام کا پہلا دورہ: مقاصد میں لاپتہ امریکی صحافی ٹائس کی تلاش بھی شامل

واشنگٹن —  امریکہ کے سفارت کاروں کا ایک گروپ شام کے نئے رہنماؤں سے بات چیت اور بشارالاسد حکومت کے دور میں لاپتہ ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے دورے پر ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی سفارت کار ایک عشرے سے زیادہ کے عرصے میں مزید پڑھیں

میزائل ٹیکنالوجی: پاکستان کے میزائل سسٹم پر امریکی خدشات حقیقت پسندانہ نہیں، ماہرین

پاکستان —  امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فائنر کا یہ بیان، کہ پاکستان نے ایک ایسی کارآمد میزائل ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جو اسے امریکہ کو بھی نشانہ بنانے کے قابل بنائے گی’ ملک کے سیاسی و سماجی حلقوں اور زرائع ابلاغ میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ امریکہ کی قومی مزید پڑھیں

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی بنگلادیش میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد

ڈھاکا میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے عہدے دار ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب میں شریک ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے بنگلادیش میں سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم کی گئی۔ سعودی امدادی ادارہ سیلاب سے بے گھر ہونے والے ہزاروں بنگلا دیشیوں کے لیے مکانات کی تعمیر میں مدد کر مزید پڑھیں