ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کے مشیر داخلہ نے حسینہ واجد اور ان کے اہل خانہ پر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ہوشربا کرپشن کے الزامات عاید کرتے ہوئے بھارت سے ایک بار پھر سابق وزیراعظم کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے حسینہ واجد کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائلمیں شفافیت کا فقدان ہے، برطانیہ
لندن (مانیٹر نگ ڈ یسک)برطانیہ نے پاکستان میں فوجی عدالتوں میں 25 شہریوں کی سزا پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان برطانوی وزارت خارجہ کے مطابق برطانیہ پاکستان کے قانونی عمل میں مداخلت نہیں کرتا۔ترجمان نے کہاکہ برطانیہ قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے لیکن فوجی عدالتوں سے سویلینز کو مزید پڑھیں
سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارتی دفتر کھول دیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے سعودی عرب نے پہلی بار کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سعودی عرب نے سفارت خانہ بند کردیا تھا۔ بعد ازاں سیکورٹی مزید پڑھیں
جدہ: پاکستانی قونصلیٹ کے نئے چانسری بلڈنگ پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
جدہ(سید مسرت خلیل) جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی میزبانی پاکستان کے قونصل جنرل جدہ خالد مجید نے کی۔اس منصوبے کا افتتاح سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر احمد فاروق مزید پڑھیں
بھارت۔ چین تعلقات میں بہتری: ‘سرحدی علاقے میں امن و سکون برقرار رکھنا ایک پیشگی شرط ہے’
ویب ڈیسک — بھارت اور چین کے درمیان انکی ہمالائی سرحد کے ساتھ ساڑھے چار سال کے تعطل کے بعد 2024میں کشیدگی میں اس وقت کمی دیکھنے میں آئی جب دونوں فریقوں نے دو فلیش پوائنٹس سے اپنے فوجی واپس بلا لیے ۔ لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں ایشیائی طاقتوں کے درمیان مزید پڑھیں
صدر بائیڈن نے 37 افراد کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
ویب ڈیسک __امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وفاقی قوانین کے تحت سزائے موت پانے والے 40 میں سے 37 افراد کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی ہے۔ صدر کے اس فیصلے سے جن افراد کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل ہوئی ہے ان میں پولیس اور فوجی افسران کو قتل کرنے، وفاق مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 فلسطینی شہید
غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہداء کی تعداد 32 سے تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے 2 ہسپتالوں اور ایک پناہ گزین کیمپ پر کی گئی بم باری مزید پڑھیں
بنگلادیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ
ڈھاکا:بنگلادیش نے بھارتی حکومت سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کو عدالتی کارروائی کے لیے حوالے کیا جائے۔ بنگلادیشی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ زبانی مگر سفارتی پیغام کے ذریعے کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بنگلادیشی مشیرِ خارجہ نے کہا مزید پڑھیں
اردن کے وزیر خارجہ کا دورہ شام، نئی انتظامیہ سے ملاقات
دمشق: اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے پیر کو شام کے نئے حکمران احمد الشراع سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دو ہفتے قبل بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد خطے میں نئی انتظامیہ سے تعلقات مضبوط کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ ایمن صفدی نے الجزیرہ کو بتایا، “ہم اپنے شامی بھائیوں مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں ایک دن میں 58 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی افواج نے غزہ پر حملے جاری رکھتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران 58 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں جنوبی علاقے کے نام نہاد “محفوظ زون” المواساتی میں موجود افراد بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کی فلسطینی مہاجرین کے لیے ایجنسی کے سربراہ نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل کی مزید پڑھیں