پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق پینٹاگون کا محتاط رویہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے وائٹ ہائوس کے ایک اعلی عہدیدار کے اس دعوے کے بعد کہ ملک امریکا میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے، پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے محتاط لہجہ اختیار کرلیا۔ پریس بریفنگ میں پینٹاگون کے پریس سیکرٹری میجر جنرل پیٹ رائیڈر سے جب پاکستان مزید پڑھیں

امریکا‘ اخراجات کا بل منظور‘ شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل کانگریس میں منظور کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 بار ناکامی کے بعد امریکی ایوانِ نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بل کو اب وائٹ ہاؤس بھیجا جائے گا، جہاں صدر جو مزید پڑھیں

سعودی عرب نے جرمنی کو حملہ آور کی انتہا پسندانہ پوسٹس پر پیشگی خبردار کیا تھا

جدہ (اے پی پی) سعودی عرب نے جرمن حکام کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر طالب عبدالجواد کی انتہا پسندانہ پوسٹس کے بارے میں مطلع کیا تھا، جو جمعہ کی شام وسطی جرمنی کے ایک کرسمس بازار میں گاڑی گھساکر کم از کم 5 افراد کی ہلاکت اور200سے زائد کےزخمی ہونے کا سبب بنا۔ مزید پڑھیں

گولان کی پہاڑیوں پر امن فوجکے قیام میں 6 ماہ کی توسیع

نیویارک (آن لائن)اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے گولان کی پہاڑیوں پر امن فوج کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اور امریکا کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی قرارداد کو کونسل کے تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ اقوامِمتحدہ مزید پڑھیں

غزہ میں بارود کی مسلسل بارش،24 گھنٹے میں 86 شہادتیں،61 فلسطینی زخمی

غزہ:اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینی بچوں کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے غزہ:اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینی بچوں کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیل کی بارود کی مسلسل بارش سے 24 گھنٹے میں مزید 86 شہادتیں ہوئیں اور 61 فلسطینی زخمی ہوئے۔عرب میڈیا کے مطباق مزید پڑھیں

صومالیہ اور ایتھوپیا کا تنازع حل‘ ترکیہ کی ایک اور کامیابی

ترکیہ کی ثالثی میں قرن افریقا کے 2پڑوسی صومالیہ اور ایتھوپیااپنے تنازع کو حل کرنے کے لیے مشترکہ اعلامیے پر متفق ہو گئے۔ صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک انقرہ میں ان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے اختتام پرایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ معاہدہ ایک تاریخی قدم مزید پڑھیں

جرمنی میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والا سعودی مرتد نکلا

جرمن پولیس نے میگڈیبرگ کی کرسمس مارکیٹ میں گاڑی سے کچل کر دو افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے کے الزام میں سعودی باشندے طالب کو گرفتار کرلیا ہے۔ پچاس سالہ طالب مرتد ہوچکا ہے۔ طالب ڈاکٹر ہے اور انتہائی دائیں بازو کے نظریات کا حامل ہے۔ اس نے 2006 میں جرمنی میں مزید پڑھیں

بھارت نے مشرقِ وسطیٰ میں جڑیں مضبوط کرنے پر کام شروع کردیا

بھارت نے مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتِ حال کا فائدہ اٹھانے کے لیے وہاں جڑیں مضبوط کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ ایران اور شام سے بھارت کے تعلقات روایتی طور پر بہت مضبوط رہے ہیں۔ اب بھارت نے بحرین، قطر اور یو اے ای کے ساتھ ساتھ کویت سے بھی تعلقات مزید پڑھیں

روس میں نائن الیون کی طرز پر رہائشی عمارت پر حملہ

ماسکو: روس کے شہر کازان میں یوکرین کی جانب سے مبینہ طور پر نائن الیون طرز کا ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا تھا، واقعے کے فوری بعد حکام کی جانب سے شہر کے ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند بھی کرنا پڑا۔  بین الاقوامی خبر رساں اداروں  مزید پڑھیں

برازیل میں بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

ساؤ پالو: برازیل میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جنوب مشرقی برازیل میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ریاست کے ملٹری فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا مزید پڑھیں