اسرائیل جنگ بندی معاہدے کیلیے نئی شرائط عاید کرنے سے باز رہے،حماس

تل ابیب /غزہ /تہران /قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے نئی شرائط عاید کرنے سے باز رہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل نئی شرائط عاید نہ مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،امریکا

واشنگٹن (صباح نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہاہے کہ پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں پر ہمارا موقف واضح ہے، پاکستان میں انتخابی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں الیکشن پر اٹھنے والے سوالات کا جواب ملنا چاہیے مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38  فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر 14 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی حملے جاری ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 فلسطینی شہید جبکہ 203 زخمی ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عارضی بجٹ کو مسترد کرنے پر زور، بائیڈن حکومت کے لیے شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسٹاپ گیپ یعنی عارضی بجٹ کو مسترد کر دیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب بائیڈن حکومت کو عارضی شٹ ڈاؤن کے خطرے کا سامنا ہے۔ نومنتخب صدر مزید پڑھیں

روس: طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور

ماسکو (مانیٹر نگ ڈ یسک )روس کی پارلیمنٹ نے طالبان کو دہشت گرد جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کے بل کی منظوری دیدی جس کے بعد افغانستان میں اس کی حکومت کو تسلیم کرنے کا امکان قوی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس قانون کی منظوری کے بعد روسی عدالتیں طالبان پر دہشت مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ نے حزب اللہ پر پابندی عاید کردی

سوئٹزر لینڈ (اے پی پی)سوئٹزر لینڈ نے حزب اللہ پر پابندی عائدکردی ۔ العربیہ کے مطا بق سوئس پارلیمنٹ نے لبنانی حزب اللہ گروپ پر پابندی کی منظوری دیتے ہوئے ایک منفرد مثال قائم کی ہے کیونکہ سوئٹرزلینڈ کا شمار غیر جانب دار ممالک میں ہوتا ہے۔پابندی کے حامیوں نے سینیٹ کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

امریکی مصنوعات پرٹیکس‘ ٹرمپ کی بھارت کو جوابی اقدام کی دھمکی

واشنگٹن (اے پی پی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی طرف سے امریکی مصنوعات پر100فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے اقدام پر تنقید کرنے ہوئے ایسے ہی جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اپنی رہائش گاہ مار اے لاگو میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے اس مزید پڑھیں

بٹ کوائن کی بڑھتی قدر ،عالمی برانڈز کی کرپٹو کرنسی کے ذریعے فروخت شرو ع

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بٹ کوائن کی بڑھتی ہوئی قدر نے اعلیٰ درجے کے فیشن برانڈز اور ریٹیلرز کی توجہ حاصل کرلی ہے، ان برانڈز نے نئے دولت مندوں تک رسائی اور کرپٹو سرمایہ کاروں کے ساتھ وفاداری کے لیے کرپٹو کرنسی کو لین دین کی ادائیگی کی پیشکش دینے میں دلچسپی لینا شروع کردی مزید پڑھیں

دہشت گرد پاک چین بھائی چارہ کمزور نہیں کر سکتے،احسن اقبال

بیجنگ (آن لائن)طوفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاور چائنہ کے انجینئرز کی دہشت گردی کے واقعے میں المناک وفات پر بیجنگ میں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاک چین بھائی چارہ کمزور نہیں کرسکتے۔

امریکی حکومت کے جزوی طور پر بند ہونے کا خطرہ کیوں در پیش ہے؟

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسٹاپ گیپ یعنی عارضی بجٹ کو مسترد کر دیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب بائیڈن حکومت کو عارضی شٹ ڈاؤن کے خطرے کا سامنا ہے۔ نومنتخب صدر مزید پڑھیں