پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار کمپینوں پر امریکی پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر رہا ہے جس میں اس پروگرام کا نگران سرکاری دفاعی ادارہ بھی شامل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک مزید پڑھیں

چین نے اپنی نیوکلئیر طاقت میں اضافہ اور روس سے تعلقات مضبوط کر لیے، امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  چین اپنی نیوکلئیر فورس میں اضافہ کر رہا ہے، اس نے تائیوان کے خلاف اپنا فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران روس کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط کر لیے ہیں، یہ تفصیل بدھ کے روز جاری ہونے والی امریکی محکمہ دفاع کی ایک رپورٹ میں بیان کی مزید پڑھیں

سی آئی اے کے ڈائریکٹر قطر میں، کیا غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قریب ہے؟

ویب ڈیسک —  سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز غزہ میں اسرائیل ۔حماس جنگ کے خاتمےاور عسکریت پسندوں کے پاس موجود باقی لگ بھگ 100 یرغمالوں کی رہائی کے کسی ممکنہ فوری معاہدے کو حتمی شکل دینےکے نئے مذاکرات کی غرض سے قطر پہنچ گئے ہیں۔ برنز قطری عہدے داروں کے ساتھ ایسے میں مزید پڑھیں

پر امن حالات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، چین۔ بھارت مذاکرات

ویب ڈیسک —  چین اور بھارت نے طویل عرصے سے جاری اپنے تنازع کو کم کرنے کی جانب ایک مزید قدم اٹھایا ہے اور پانچ سال میں پہلی بار ان کے سینئیر عہدے داروں نے بدھ کے روز باضابطہ مذاکرات کئے ہیں اور باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے کا عہد کیا۔ بیجنگ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کا یکم جنوری سے یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا اعلان

بھارت کی ریاست اترا کھنڈ نے یکم جنوری 2025 سے پوری ریاست میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اقلیتوں نے یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے عدالت بھی رجوع کر رکھا ہے۔ یکساں سول کوڈ نافذ کیے جانے سے شادی بیاہ، طلاق، نان نفقہ، ترکے کے تقسیم اور مزید پڑھیں

معیاری افرادی قوت کے حصول کیلئے امریکا ویزا پالیسی نرم کرنے پر مجبور

امریکا کے ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی نے معیاری اور معقول افرادی وقت کا حصول آسان بنانے کے لیے H-1B ویزا پروگرام کو آسان اور معتدل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اعلیٰ درجے کی صلاحیت و سکت رکھنے والوں کو امریکا آنے کی تحریک دی جاتی ہے۔ نائن الیون کے بعد مزید پڑھیں

شادی سے انکار پر گرل فرینڈ کا گھر نذرِ آتش

بھارت کی مشرقی ریاست اُڑیسہ میں ایک شخص نے شادی سے انکار پر اپنی گرل فرینڈ کے گھر کو آگ لگادی۔ اس واقعے میں کوئی ہلاک یا زخمی تو نہیں ہوا تاہم پراپرٹی کو کم و بیش 15 لاکھ روپے (پاکستانی تقریباً 50 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔ ضلع بھدرک میں رونما ہونے والے اس مزید پڑھیں

 امریکی فوج نے گوانتانامو بے جیل سے  ملائیشیا کے دو  قیدیوں کو رہا کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے اپنی گوانٹانامو بے جیل سے ملائشیا کے دو قیدیوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا ہےجب کہ کیوبا کی امریکی جیل میں ابھی تک 27 قیدی موجود ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہا، ’’ دونوں قیدی، فارق مزید پڑھیں

امریکی حکومت کو جزوی طور پر بند ہونے کا خطرہ کیوں در پیش ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کے اعلی ترین ڈیموکریٹک اور ری پبلیکن اراکین ایک عارضی بجٹ پیکیج پر کام کر رہے ہیں تاکہ وفاقی اداروں کو اگلے سال 14 مارچ تک کام کرنے کے فنڈز دستیاب رہیں۔ اگر یہ پیکیج وقت پر منظور نہیں ہوتا تو ہفتے کے روز سے وفاقی حکومت جزوی طور پر مزید پڑھیں

کابل: افغانستان کے قومی کھیل بزکشی کا انعقاد

افغانستان میں رواں برس چھٹا سالانہ ’بُزکشی لیگ آف افغانستان‘ منقعد ہوا جس میں 11 ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے۔ رواں ماہ شروع ہونے والے ایونٹ میں یما پیٹرول کی ٹیم نے اول پوزیشن حاصل کی جب کہ فاریاب زوان دوسری اور بدخشاں کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بزکشی افغانستان کا قومی کھیل مزید پڑھیں