لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف قتل کیس میں اولڈ بیلی کراؤن کورٹ نے والد اور سوتیلی ماں کو مجرم قرار دیے جانے کے بعد عمر قید کی سزا سنا دی گئی، والد عرفان شریف کم سے کم 40 اور سوتیلی ماں بنیش بتول کو 33 سال قید کاٹنی ہوگی، عدالت نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ماسکو میں بم دھماکا ،روسی جوہری تحفظ فورس کے سربراہ ساتھی سمیت ہلاک
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے بتایا ہے کہ ماسکو میں ایک الیکٹرک اسکوٹر میں نصب بم پھٹنے سے روس کی جوہری تحفظ کی فورسز کے سربراہ جنرل ایگور اورایک ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔قطر کے نشریاتی ادارے ا’لجزیرہ’ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے ایک ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں اداروں کو مزید پڑھیں
ڈالر کی غیرقانونی تجارت کےخلاف اقدامات سے پاکستانکی ترسیلات زر بڑھ گئیں‘ بلومبرگ
واشنگٹن (آن لائن)بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں نومبر تک 5 مزید پڑھیں
ہش منی کیس: ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد
ویب ڈیسک _ نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ مین ہیٹن عدالت کے جج ہوان مرشان کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب نو منتخب صدر ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے مزید پڑھیں
ایران میں ریڈیو فردا کے سابق صحافی کو قید کی سزا، امریکہ کی مذمت
ویب ڈیسک — وائس آف امیریکہ کے سسٹر نیٹ ورک ریڈیو فردا کے سابق صحافی کو ایران میں دس سال قید کی سزا سنانے پر بائیڈن انتظامیہ نے اس کی مذمت کی ہے ۔رضا ولی زادہ ایرانی اور امریکی دہری شہریت کے حامل ہیں۔ ستمبر 2023 میں امریکہ اور ایران کےدرمیان قیدیوں کے ایک غیر مزید پڑھیں
اسرائیل کے لیے امریکی فوجی امداد میں قانون پرعملدرآمد نہیں کیا گیا، فلسطینی امریکی خاندانوں کا مقدمہ
ویب ڈیسک — پانچ فلسطینی خاندانوں نے منگل کے روز واشنگٹن کی طرف سے اسرائیل کو دی جانے والی اربوں ڈالر کی فوجی امداد پرامریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی وجہ سے اسلحے کے بہاؤ کو روکنے کے لیے، امریکی قوانین پر عملدرآمد مزید پڑھیں
امریکہ روسی جنرل کی ہلاکت میں ملوث نہیں: امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو کہا کہ وہ ایک روسی سینئیر افسر کی ہلاکت کی اس کارروائی میں، جس کا یوکرین نے دعویٰ کیا ہے ، ملوث نہیں تھا، لیکن اس نے اس افسر کے ظلم و ستم کی مذمت کی ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روسی نیوکلیئر اینڈ کیمیکل مزید پڑھیں
بھارت اور جاپان کالیزر سے خلائی ملبہ ہٹانے کا معاہدہ، چاند پر مشترکہ مشن بھی بھیجیں گے
ویب ڈیسک — بھارت اور جاپان کی خلائی کمپنیاں مدار سے ملبے کو ہٹانے کے لیے لیزر شعاؤں کی ٹیکنالوجی سے لیس مصنوعی سیاروں کا استعمال کرتے ہوئے مشترکہ طور پر کام کریں گی۔ منگل کو ہونے والے ایک معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کی اسٹارٹ اپ یعنی حال ہی میں قائم ہونے والی کمپنیاں مزید پڑھیں
ہش منی کیس: ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد
ویب ڈیسک _ نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں مجرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ مین ہیٹن عدالت کے جج ہوان مرشان کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب نو منتخب صدر ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے مزید پڑھیں
آسمان پر جلتی بجھتی روشنیاں، یہ کوئی ڈرون ہے یا طیارہ؟
ویب ڈیسک — آسمان پر اڑتی روشنیوں میں یہ پہچان مشکل ہو جاتی ہے کہ آیا یہ کوئی ڈرون ہے یا ہوائی جہاز محوِ پرواز ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ان کی روشنیوں سے دونوں میں فرق کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ جان سلاٹر، یونیورسٹی آف میری لینڈ میں ان مینڈ ائیر کرافٹ مزید پڑھیں