ویب ڈیسک — آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ‘ٹک ٹاک’ نے پیر کو امریکی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر اس قانون کو عارضی طور پر روکے جس کے تحت 19 جنوری تک چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو خود کو ٹک ٹاک سے الگ کرنا ضروری ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ کی شامی عبوری حکومت کو فوجی مدد کی پیشکش
انقرہ:ترکیہ کی جانب سے شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد قائم ہونے والی عبوری حکومت کو فوجی اور دیگر نوعیت کی مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ترک وزیر دفاع یاسر گلر نے اپنے بیان میں کہا کہ شام کی عبوری حکومت کو مزید پڑھیں
شمالی کوریا کی یوکرین جنگ میں شمولیت ‘خطرناک پھیلاؤ’ ہے، امریکہ اور اتحادی ممالک
ویب ڈیسک — یوکرین کے خلاف جنگ میں شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی مداخلت "خطرناک پھیلاؤ” ہے۔یہ بات امریکہ کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں یورپی یونین اور دس دیگر ممالک نے کہی ہے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے روس کی جنگی کوششوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنے ہزاروں فوجی مدد مزید پڑھیں
شام میں امریکی فضائی حملوں میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی فورسز نے پیر کے روز شام میں داعش گروپ کے خلاف فضائی حملے کیے، جن میں اس کے ایک درجن جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ یہ بات امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پر کہی ۔ یو ایس سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے سوشل میڈیا پر داعش یا اسلامک اسٹیٹ مزید پڑھیں
سال 2024 کی انگریزی کتابیں جو مقبول ہوئیں
ویب ڈیسک — سال 2024 بڑا ہنگامہ خیز رہا۔ اس سال کے دوران انتخابات، آب و ہوا کی تبدیلیاں، مظاہرے، مہنگائی اور انڈوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں مسلسل خبروں میں رہیں۔ لیکن ان سب کے باوجود لوگوں نے کتابیں پڑھنے کے لیے وقت نکال ہی لیا۔ سرکانا کے مطابق امریکہ میں حسب معمولی اس سال مزید پڑھیں
بائیڈن اور ہنٹر بائیڈن پر رقوم لینے کاالزام: میں نے جھوٹ بولا، سابق مخبر ایف بی آئی
ویب ڈیسک — ایف بی آئی کے ایک سابق مخبر نے پیر کواعتراف کیا کہ اس نے رشوت کی جعلی اسکیم کے بارے میں جھوٹ بولا تھا جس میں صدر جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر یوکرین کی ایک کمپنی سے رقم لینے کا الزام عائد کیا تھا۔ جو ری پبلکنز کی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں عام انتخابات 2025 کے آخر یا 2026 میں ہو سکتے ہیں: ڈاکٹر یونس
وی ڈیسک — بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ برس کے اختتام یا 2026 میں الیکشن ہو سکتے ہیں۔ پیر کو سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ ملک میں انتخابات کی تاریخ کا انحصار آئینی مزید پڑھیں
شام سے فرار ہونے والے بشار الاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا
شام پر 24 برس تک آمرانہ حکومت کرنے والے بشار الاسد کا ملک سے فرار کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ملک سے فرار ہوکر روس جانے کے بعد بشار الاسد نے پہلا بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ ملک چھوڑنا کسی منصوبے مزید پڑھیں
فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے پر اسرائیل کا آئرلینڈ میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی پورٹس کے مطابق اسرائیل کی وزارت خارجہ نے آئرلینڈ کی حکومت کی انتہائی اسرائیل مخالف پالیسیوں کا مزید پڑھیں
روسی علاقے میں جھڑپ کے دوران 30شمالی کوریائی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے، یوکرین کا دعویٰ
کیف:یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی علاقے میں ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران 30 شمالی کوریائی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے شمالی کوریا کے فوجیوں کو اپنی جنگی حدود میں تعینات کیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں