ویب ڈیسک _ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سمیت دیگر عالمی رہنماؤں کو اپنی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ 20 جنوری کو ہونے والی اس تقریب میں ان میں سے کون شرکت کرے گا۔ ٹرمپ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بینک آف کینیڈا نے شرح سود میں مزید کمی کر دی
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے افراط زر کے خلاف جنگ میں اہم اقدام کرتے ہوئے شرح سود میں مزید کمی کر دی۔ بینک آف کینیڈا نے شرح سود میں مزید بڑی کمی کرتے ہوئے اس تسلسل کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ۔ مرکزی بینک نے اپنی پالیسی کی شرح کو 50 بیسس پوائنٹس سے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا ئی صدر کا مؤاخذے کے خلاف آخر دم تک مقابلے کا اعلان
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول قوم سے خطاب کررہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے سیاسی مخالفین کوملک دشمن عناصر قرار دیتے ہوئے اپنے مؤاخذے کے خلاف آخر دم تک مقابلے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کے روز قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر یون نے کہا کہ مزید پڑھیں
ترکیہ کی ثالثی میں صومالیہ اورایتھوپیا کے درمیان مذاکرات
تُرک صدر کی سربراہی میں ایتھوپیا اور صومالیہ کے رہنما پریس کانفرنس کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان تاریخی مفاہمت کا اعلان کردیا۔ صومالی لینڈ کے تنازع پر صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمد اور ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں
ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر کر تباہ‘ 4 افراد زخمی
امریکی ریاست ٹیکسا س میں سڑک پر گر کر تباہ ہونے والاطیارہ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر وکٹوریا میں چھوٹا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر کر تباہ ہو گیا ، جس سے 4افراد زخمی ہو گئے ۔ وکٹوریا پولیس کے مطابق زیک لینٹز پارک وے اور موکنگ برڈ لین کے شاہراہ مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے 4ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر
کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ‘ چھوٹی تصویر طیارے کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ کا دائرہ مزید پھیل گیا اور 4ہزار ایکڑ رقبہ خاکسترہوگیا۔ کیلی فورنیا کے ساحلی شہر ملیبو میں 3 روزقبل جنگلات میں لگنے والی آگ مسلسل پھیل رہی مزید پڑھیں
امریکہ شام میں مستقبل کی حکومت کی مشروط حمایت کرے گا، بائیڈن انتظامیہ
ویب ڈیسک — شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، بائیڈن انتظامیہ نے کہا ہےکہ وہ شامی عوام کے سامنے جوابدہ کسی غیر فرقہ وارانہ حکومت کی طرف منتقلی کے شفاف اور جامع عمل کی مکمل حمایت کرے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
منتخب صدر ٹرمپ دوسری مرتبہ ٹائم میگزین کے’پرسن آف دی ائیر‘ بن گئے
ویب ڈیسک — موقرٹائم میگزین نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرسن آف دی ائیر یعنی سال کی منتخب شخصیت قرار دیا ہے۔ جمعرات کو ہی ٹرمپ نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں افتتاحی گھنٹی بجا کر دن کا آغاز کیا۔ ٹائم میگزین کے چیف ایڈیٹر سیم جیکبز نے پرسن آف دی ایئر مزید پڑھیں
ٹرمپ کا وائس آف امریکہ کی ڈائریکٹر کیلئے کیری لیک کا انتخاب
ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ ایک سیاست دان اور ایری زونا کی سابق صحافی کیری لیک کو سرکاری فنڈز سے چلنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کا سربراہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی تقریباً 1500 افراد کی سزاؤں میں کمی، 39 کو معافی دینے کی منظوری
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے تقریباً 1500 افراد کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دی ہے جنہیں کرونا وبا کے دوران جیلوں سے رہا کرکے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا تھا جب کہ غیر متشدد جرائم کی سزا کاٹنے والے 39 افراد کو صدارتی معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی مزید پڑھیں