اسرائیلی افواج کا جنوبی لبنان سے انخلا، لبنانی فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

جنوبی لبنان سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے، جس کے تحت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا پہلا قدم اٹھایا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق، اسرائیلی افواج نے جنوبی لبنان کے قصبے الخیام سے اپنا انخلا مکمل کیا، اور ان کی جگہ لبنانی مسلح افواج مزید پڑھیں

مندر مسجد تنازعات: بھارتی سپریم کورٹ نے نئے کیسز دائر کرنے سے روک دیا

نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کی ملکیت کے سلسلے میں سول عدالتوں میں نیا کیس داخل اور رجسٹر کرنے پر ملک گیر سطح پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ جو درخواستیں داخل ہیں ان میں نہ تو سروے کا حکم دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی مزید پڑھیں

کابل دھماکے میں مارے جانے والے خلیل الرحمان حقانی کون تھے؟

پشاور — بدھ کو کابل میں ہونے والے خودکش دھماکے میں مارے جانے والے طالبان حکومت کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغانستان اور پاکستان کے قبائلی اضلاع میں بھی اثرورسوخ رکھتے تھے۔ وہ افغان جنگ کے علاوہ سوویت یونین کی افغانستان میں مداخلت کے دوران بھی ایک متحرک شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ مزید پڑھیں

امریکی کمپنی نے ڈرون شو کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈرون کمپنی نے ریاست ٹیکساس کے ایک میدان میں 5ہزار ڈرون اڑا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ۔ سب سے بڑے ڈرون شوز کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل موہ لے لیے ۔ اسکائی ایلیمنٹس نے ڈھائی ہزار ڈرون اڑانے کا اپنا ہی سابق ریکارڈ توڑ دیا جو مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے مشتری پر زمین کونگلنے والے طوفان کا مشاہدہ کرلیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سائنسدانوں میں مشتری پر زمین کو نگلنے والے طوفان کا مشاہدہ کرلیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیارہ مشتری پر ایک بہت بڑا طوفان جسے گریٹ ریڈ اسپاٹ کہتے ہیں، اتنا بڑا ہے کہ ہماری پوری زمین کو نگل لے۔ یہ رنگ میں عام طور پر سرخی مائل، شکل میں قدرے مزید پڑھیں

بھارت: 3ہاتھیوں کوٹرین تلے آنے بچالیا گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسا میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ہاتھیوں کی زندگیوں کو بچا لیا گیا۔ ضلع سندر گڑھ کے جنگلات میں 3 ہاتھیوں کو ٹرین کے خوفناک حادثے سے بچانے کے لیے محکمہ جنگلات نے اعلیٰ معیار کے کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے محکمہ ریلوے کو فوری آن لائن مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے بھارت سے انٹرنیٹ معاہدہ منسوخ کردیا

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش کی انٹرنیٹ ریگولیٹر اتھارٹی نے اقتصادی فائدہ نہ ہونے پر بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیٹ ریگولیٹر اتھارٹی نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں مارشل لا کی تحقیقات‘ صدر کے دفتر پر چھاپا

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی پولیس نے صدر یون سک یول کے دفتر پر چھاپا مار کر ملک میں مارشل لا لگانے سے متعلق شواہد اکٹھے کیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مارشل لا لگانے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی کورین پولیس نے صدر یون سک یول کے دفتر پر چھاپا مارا تاہم اس مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے بجلی، پانی بند کرنے پر تنازع

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں کے مضافات میں مقیم روہنگیا اور بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو پانی اور بجلی کی فراہمی روکے جانے کے اقدام نے ایک نئے تنازع کو جنم دیا ہے۔ جموں کی مقامی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے چند روہنگیا بستیوں کو بجلی اور پانی کی مزید پڑھیں