No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
افغان وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کی ہلاکت نے داعش خراسان کے خدشات میں اضافہ کر دیا
ویب ڈیسک — طالبان حکومت کے ایک اہم وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کے قتل نے داعش سے منسلک ایک مقامی تنظیم داعش خراسان کے بارے میں ان خدشات میں اضافہ کر دیا ہے کہ خطے میں اس کی دہشت گردی کے پھیلاؤ اور قوت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ طالبان حکومت کے مہاجرین اور وطن مزید پڑھیں
عمران کی قید قانونی نہیں، سیاسی لگتی ہے: امریکی رکنِ کانگریس
No media source currently available
بھارت میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کا بل کابینہ سے منظور، اپوزیشن کی شدید مخالفت
نئی دہلی — بھارت کی مرکزی کابینہ نے ’ون نیشن ون الیکشن‘ کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ اب اسے پارلیمان کے رواں اجلاس میں پیش کیا جائے گا اور پھر اسے مزید غور و خوض کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کر دیا جائے گا۔ پارلیمانی اجلاس 20 دسمبر تک چلے گا۔ مزید پڑھیں
ٹرمپ کی چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو آئندہ ماہ اپنی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی واشنگٹن میں 20 جنوری کو منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ نومبر کے اوائل میں مزید پڑھیں
بھارت: ٹریفک چالان ادا نہ کرنے پر بجلی اور پانی بند کرنے کا حکم
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت نے ٹریفک چالان ادا نہ کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے گھروں کی بجلی اور پانی بند کر نے کا حکم دے دیا۔ آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیا ، 2024تاریخ کا گرم ترین سال قرار
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی کوپرنکس کلائمیٹ چینج سروس نے 2024 ء کو دنیا کی تاریخ کا گرم ترین سال قرار دے دیا ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آہستہ آہستہ زمین آگ کے گولے میں تبدیل ہو رہی ہے اور ہر گزرتا دن اور سال سیارے کو گرم سے مزید پڑھیں
نیوجرسی کی فضا میں اُڑنے والے ڈرون کا تعلق ایران سے نہیں تھا‘ پینٹاگون
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) پینٹاگون نے ریاست نیوجرسی کی فضا میں دیکھے جانے والے ڈرون کے ایرانی ہونے کی تردید کردی۔ پینٹاگون کی ترجمان سبرینا سنگھ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ڈرون کا تعلق کسی دشمن ملک سے نہیں تھا۔ واضح رہے کہ ڈورن کے حوالے سے امریکی کانگریس کے رکن جیف وان نے امریکی مزید پڑھیں
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی استعفا دینے کا اعلان کر دیا۔ کرسٹوفر رے کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔یاد رہے کہ ٹرمپ نے عوامی طور مزید پڑھیں
ٹرمپ کا وائس آف امریکہ کی ڈائریکٹر کیلئےکیری لیک کا انتخاب
ویب ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ ایک سیاست دان اور ایری زونا کی سابق صحافی کیری لیک کو سرکاری فنڈز سے چلنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کا سربراہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں