خلیل الرحمان حقانی کی خودکش حملے میں ہلاکت: ‘اندرونی مدد کے بغیر واقعہ ممکن نہیں’

اسلام آباد _ افغانستان کی طالبان حکومت نے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کی ایک خود کش حملے میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس واقعے کو ایک بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔ خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی اور طالبان حکومت کے موجودہ وزیرِ داخلہ سراج الدین مزید پڑھیں

بائیڈن: چین، ایران، شمالی کوریا اور روس کے بارے میں قومی سلامتی کے خفیہ میمورینڈم کی منظوری

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں واپسی سے قبل قومی سلامتی کی ایک نئی یادداشت کی منظوری دے دی ہے جو آئندہ آنے والی انتظامیہ کے لیے ایک لائحہ عمل کے طورپر کام کرسکتی ہے۔ یہ چین ، ایران ، شمالی کوریا اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکنکل ترکیہ کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن جمعہ کے روز ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ تُرک حکام کی جانب سے انتھونی بلنکن کے دورے کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان اور امریکا کے وزیر خارجہ بلنکن کے درمیان 7 اور 10 دسمبر کو ٹیلی مزید پڑھیں

امریکا میں ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کا مبینہ قاتل گرفتار

امریکا میں ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کے قاتل کوعدالت میں پیش کیا جارہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ہیلتھ انشورنس کی بڑی کمپنی یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکٹو برائن تھامپسن کو قتل کرنے والے ملزم کو پینسلوانیا سے گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ملزم کی شناخت 26 سالہ لویگی مینگیون مزید پڑھیں

یوکرین ، روسی فوج کے حملے میں 6افراد ہلاک، 22زخمی

یوکرین کے شہر زاپوریزیا پر روسی حملے میں زخمی افرادکو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے جنوب مشرقی شہر زاپوریزیا پر روس کے میزائل حملے میں 6افراد ہلاک اور 22دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک نجی کلینک تباہ ہو گیا ، جب کہ مزید پڑھیں

بھارت میں بس نے6افراد کو کچل دیا‘ 40زخمی

ممبئی میں کاروں اور راہ گیروں کو کچلنے والی بس کا اگلا حصہ تبا ہ ہوگیا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں سرکاری بس کی ٹکر سے 6افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس افسر نے بتایا کہ ممبئی میں رات کے وقت مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک

انڈونیشیامیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے حکام نے بتایا کہ جاوا میں ایک ہفتے سے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں کتنی اہم ہیں؟

اسلام آباد — پاکستان اور چین کی انسدادِ دہشت گردی اور ‘اسٹرائیک آپریشن’ کی مشقیں تین ہفتے تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ پاکستان آرمی اور چینی ‘پیپلز لبریشن آرمی’ (پی ایل اے) کے درمیان یہ مشترکہ فوجی مشق ‘واریئر-8’ 19 نومبر سے 11 دسمبر تک جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ مزید پڑھیں

انخلا نہ کرتے تو افغانستان میں ہماری فورسز اور اتحادیوں پر حملے شروع ہو جاتے: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے افغانستان چھوڑتے ہوئے امریکہ کے تباہ کن انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں کیے گئے انخلا کے معاہدے کا بہترین حد تک فائدہ اٹھانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ بلنکن مزید پڑھیں