نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے سابق وزیرِ اعلیٰ ایس ایم کرشنا 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا کی موت بنگلورو میں ان کے گھر پر رات 2 بج کر 45 منٹ پر ہوئی۔ وہ کچھ وقت سے بیمار تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جارجیا میں حکومت کیخلاف احتجاج جاری ،400افراد گرفتار
جارجیامیں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) جارجیا کے دارالحکومت تبلسی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 400افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکمران جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں فتح کے بعد سے ریاست ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں
فلپائن : آتش فشاں پھٹنے کےباعث 87ہزار افراد کی نقل مکانی
فلپائن کے جزیرے نیگروس میں آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث 87 افراد کی محفوظ مقام پر منتقلی شروع کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق وسطی نیگروس جزیرے پر ماؤنٹ کنلاون کے پھٹنے سے فوری طور پر کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کا دورئہ ریاض‘ ولی عہد سے ملاقا ت
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ برطانوی وزیراعظم سعودی عرب پہنچے تو ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر نائب مزید پڑھیں
کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی‘ 6ہزار افراد انخلاپر مجبور
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث مکان شعلوں میں گھرا ہوا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے ملیبو کے جنگل میں آتشزدگی کے باعث 6ہزار افراد انخلاپر مجبور ہوگئے۔ آگ کے باعث 7.2 مربع کلومیٹرعلاقہ جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث پیپرڈائن یونیورسٹی کو بھی خطرات لاحق مزید پڑھیں
کیا روس طالبان حکومت کو جلد تسلیم کرنے والا ہے؟
ویب ڈیسک — روس کی جانب سے منگل کو افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی طرف پیش رفت کرتے ہوئےاسکی پارلیمنٹ نے ایک ایسے قانون کے حق میں ووٹ دیا جو طالبان کو ماسکو کی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنا ممکن بنا دےگا۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر،بھارت پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام
ویب ڈیسک — ڈھاکہ میں ایک ہندو پنڈت کی حالیہ گرفتاری اور ان الزامات کے بعد، کہ ہندو ؤں کو مسلم اکثریتی ملک میں ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ حالیہ ہفتوں میں بھارت میں ہندو گروپس مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا پر معافی مانگ کر خود کو نااہل قرار دیدیا
سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا۔اسپیشل فورس کے کمانڈر نے مارشل لا کی رات پارلیمان پر دھاوا بولنے پرعوام سے معافی مانگی ۔ کرنل کم ہیون نے کہا کہ اس رات انہوں نے خود کو بہت بڑے خطرے میں ڈالا مزید پڑھیں
چین میں قیمتوں میں مسلسل 10ماہ سے اضافہ جاری
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں قیمتوں میں نومبر میں مسلسل دسویں مہینے اضافہ ہوا،تاہم اس دوران منافع کی رفتار سست پڑ گئی کیونکہ اِفراطِ زر کے رجحانات معیشت پر مسلسل اثر انداز ہو رہے ہیں۔ شماریات کے قومی ادارے کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ قیمتوں کے اِشاریے میں گزشتہ سال کے مزید پڑھیں
ہیٹی: جادو ٹونے کے الزام میں 110معمر افراد قتل
پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی امریکی ملک ہیٹی میں گینگ کے سرغنہ نے جادو ٹونے کے اثرات سے بیٹے کی ہلاکت کے شبہے میں 110 معمر افراد کو قتل کروا دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نیشنل ہیومن رائٹس ڈیفنس نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ واقعہ ہیٹی کے شہر سیٹے مزید پڑھیں