واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ جنوری میں ان کی نئی انتظامیہ کے آغاز کے بعد امریکا یوکرین کو دی جانے والی مدد کم کر سکتا ہے۔ٹرمپ نے این بی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اہم ملکی اور بین الاقوامی مسائل پر خیالات کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ ،اسرائیلی حملوں میں مزید 29 فلسطینی شہید،112زخمی
اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر 13 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی حملے جاری ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 29 فلسطینی مزید شہید جبکہ 112 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پر مشرقی غزہ میں آٹے کے حصول کیلئے کھڑے فلسطینیوں پر مزید پڑھیں
‘ہندوستان اکثریت کی خواہش کے مطابق چلے گا’:ہائی کورٹ جج کی تقریر پر تنازع، سپریم کورٹ کا نوٹس
نئی دہلی — الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر کمار یادو کی ایک حالیہ تقریر بھارت میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور سیاسی و قانونی حلقوں اور سوشل میڈیا پر اس تقریر پر ناراضی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس تقریر پر چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ اور صدر دروپدی مورمو مزید پڑھیں
ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر نے انٹرویو میں کہا کہ انہیں مزید پڑھیں
چین: برف خانے میں آتشزدگی سے 9 مزدور ہلاک ہوگئے
چین میں برف خانے میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی صوبے شنڈونگ میں برف خانے کی تعمیر کے دوران آگ بھڑک اْٹھی، جس کے باعث 9 مزدور ہلاک ہوگئے۔ شنڈونگ میںلانرن نامی مقامی کمپنی کے لیے برف خانے کی تعمیر کے دوران آئسولیشن سامان مزید پڑھیں
سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز میں جھڑپیں‘ 9افراد ہلاک
سوڈان کے شہر ام درمان پر ریپڈ سپورٹ فورسز کی گولا باری کے بعد مکان سے دھواں اٹھ رہا ہے خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کی جھڑپوں میں 9افراد ہلاک ہوگئے۔ خرطوم کی صوبائی وزارت صحت کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ریپڈ فورسز نے دارالحکومت کے مغرب میں مزید پڑھیں
نئی دہلی میں 40 اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں
بھارت میں اسکولوں کو دھمکیاں ملنے کے بعد پولیس تفتیش کررہی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 40 اسکولوں کو ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی،جس میں 30 ہزار ڈالر کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ اتوار کی شب 2اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئیں، مزید پڑھیں
بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ پولیس سے جھڑپوں میں 8 زخمی
بھارتی کسان پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی کسانوں نے دہلی چلو تحریک کے سلسلے میں مودی حکومت کے خلاف زبردست مزاحمت کا آغاز کردیا ،جب کہ مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کوکچلنے میں مصروف ہے۔ ۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
امریکہ شام میں کرد اتحادیوں کا ساتھ دیتا رہے گا: امریکی حکام
ویب ڈیسک — امریکہ کے سینئیر حکام کا کہنا ہے کہ شام میں اسد حکومت کے خاتمے سے، کم از کم فی الحال، اسلامک اسٹیٹ دہشت گرد گروپ کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کے ایک سب سے ثابت قدم اتحادی کے لیے، امریکی حمایت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ امریکی حکام نےشام کے دار مزید پڑھیں
بشار الاسد کی بیدخلی سے روسی منصوبوں کو بڑا دھچکا
بشار الاسد کی بیدخلی سے روسی منصوبوں کو بڑا دھچکاماسکو: شام کے بے دخل صدر بشار الاسد پچھلے کئی سال سے روسی بل بوتے پر اقتدارپر براجمان رہے، روس کے لیے پریشان کن بات یہ ہے کہ پچھلے چند دنوں میں شام کی بدلتی ہوئی صورتحال نے روس کا شام سے متعلق منصوبہ سبوتاژ ہوگیا مزید پڑھیں