احوال غزہ و فلسطیناسرائیلی فوج نے طوباس کے سرکاری اسپتال پر دھاوا بول کرایک ڈاکٹر سمیت کئی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ قابض فوج نے عقبہ کے داخلی راستے پرایک گاڑی پر بمباری کے بعد اسپتال کو گھیرے میں لے لیا، جس کے نتیجے میں شہری شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ فوج نے اسپتال کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نکاٹی کے صدر فیصل معیز خان کمشنر (سیسی) میانداد راہوجو کو نکاٹی کی شیلڈ پیش کررہے ہیں
بنگلہ دیش: عبوری حکومت پر تنقید، شیخ حسینہ کی ‘نفرت انگیز’ تقاریر پر پابندی
ویب ڈیسک _ ڈھاکہ میں قائم انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حالیہ تقریر کو ‘نفرت انگیز’ قرار دیتے ہوئے اسے میڈیا اور سوشل میڈیا میں چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔ شیخ حسینہ نے اپنی حکومت کے خاتمے کے چار ماہ بعد پہلی مرتبہ بدھ کو نیویارک میں اپنی پارٹی مزید پڑھیں
وی او اے بنگلہ سروے: 57 فی صد افراد عوامی لیگ کو سیاست کی اجازت دینے کے حامی
بنگلہ دیش میں 57 فی صد لوگ عوامی لیگ کو سیاست جاری رکھنے کی اجازت کے حق میں ہیں جب کہ 35.5 فی صد عوامی لیگ پر پابندی کے حق میں ہیں۔ اس رائے کا اظہار جواب دہندگان نے وائس آف امریکہ بنگلہ کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں کیا۔ سروے میں ان مزید پڑھیں
سرحدی اُمور پر مذاکرات؛ ‘بھارت نہیں چاہتا کہ چین کے ساتھ تعلقات زیادہ خراب ہوں’
نئی دہلی — بھارت اور چین کے درمیان سرحدی امور پر مشاورت اور رابطہ کاری کے لیے قائم ورکنگ میکنزم (ڈبلیو ایم سی سی) کا 32 واں اجلاس جمعرات کو نئی دہلی میں ہوا۔ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر آخری دو متنازع مقامات دیپسانگ اور ڈیمچوک سے فوجوں کی واپسی کے نتیجے مزید پڑھیں
مودی کی پارٹی کا امریکی محکمہ خارجہ پر بھارت کو ٹارگٹ کرنےوالے عناصر کے پیچھے ہونے کا الزام
ویب ڈیسک — بھارتی وزیر اعظم نر یندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ کا محکمہ خارجہ اور ملک کے "ڈیپ اسٹیٹ” عناصر، تحقیقاتی صحافیوں کے ایک گروپ اور حزب اختلاف کے رہنما راہول گاندھی کے ساتھ مل کر بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ "ڈیپ مزید پڑھیں
کینیڈا میں بھارتی پنجاب کے سِکھ طالبِ علم کا بہیمانہ قتل
کینیڈا کے شہر سارنیا میں ایک سِکھ طالبِ علم کو اُس کے فلیٹ میٹ نے قتل کردیا۔ یہ قتل دونوں کے درمیان کسی بات پر ہونے والے جھگڑے کا نتیجہ تھا۔ پولیس نے 36 سالہ سفید فام کنیڈین باشندے کراسلے ہنٹر کو گرفتار کرلیا۔ اُس پر سیکنڈ ڈگری مرڈر کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے پر چین کی امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں
بیجنگ: چین نے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کے لیے 385 ملین ڈالرز کے اسپیئر پارٹس فروخت کرنے پر امریکی فوج کی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرکے آخری حد عبور کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں
دنیا میں جنگی جنون:گزشتہ برس 632 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت ہوا
گزشتہ سال اسلحہ بنانے والی کمپنیوں نے 632 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ (جنگی ساز و سامان) فروخت کیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق دنیا کے کئی خطوں میں جاری تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے اسلحہ بنانے والی کمپنیوں کو خوب نفع حاصل ہو رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ برس اسلحہ ساز مزید پڑھیں
ایران شام میں منفی سرگرمیاں بند کرے، امریکا کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا نے شام میں باغیوں کے قبضے پرایران کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ ایران شام میں منفی سرگرمیاں بند کرے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے شام میں باغیوں کے قبضے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ 1979 سے مختلف ممالک کے اندر مزید پڑھیں