غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50  فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر 14 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی حملے جاری ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی مزید شہید ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں دنیا کے 7عجائبات میں شامل تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دھمکی کی مزید پڑھیں

بھارت: گوگل میپ کے ذریعے سفر کرنے والی ایک اور گاڑی حادثے کا شکار

بھارت میں نہر میں گرنے والی گاڑی کو کرین کی مدد سے نکالا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں گوگل میپ کے ذریعے سفر کرنے والی ایک اور گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امیر قطر کا دورئہ برطانیہ شاہ چارلس نے خیرمقدم کیا

شاہ برطانیہ چارلس سوم امیر قطر کے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، جہاں شاہ چارلس اور وزیراعظم کیر سٹارمر نے ان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر امیر قطر نے کہا کہ غزہ کی مزید پڑھیں

افریقی ملک نمیبیا میں پہلی بار خاتون صدر منتخب

نمیبیا کی نومنتخب خاتون صدر نندی نداتوا کامیابی پر خوشی کا اظہار کررہی ہیں وینڈہوک (انٹرنیشنل ڈیسک) نمیبیا میں پہلی بار ایک خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نندی نداتواہ فروری میں صدر ہیگ گینگوب کے انتقال کے بعد سے ملک کی نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا افریقی ملک انگولا کا دورہ‘ ایک ارب ڈالر امداد کا اعلان

انگولا کے صدر ہوائی اڈے پر جوبائیڈن کا استقبال کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے بے گھر ہونے والے افریقیوں کے لیے انسانی امداد کے طور پر ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ خبررساں ادارو ں کے مطابق وائٹ ہاؤس سے واپسی سے قبل جو بائیڈن انگولا کے اپنے ملتوی مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کی معزولی کے چار ماہ بعد اکثر بنگلہ دیشی نئے انتخابات چاہتے ہیں، سروے رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہو ا ہے کہ بنگلہ دیش میں طلبہ کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے علیحدگی اور ملک سے فرار کے چار ماہ بعد لوگوں کی اکثریت، عبوری حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کی بھرپور حمایت کے باوجود یہ چاہتی ہے کہ ایک سال مزید پڑھیں

امریکا نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکا نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی حکومت نے تیل کی غیر قانونی فروخت کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے حاصل رقم کو ایٹمی پروگرام میں استعمال کرنے کو بنیاد بنا کر ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکا کی جانب مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور ،فرانس اور سعودیہ کا مشترکہ کانفرنس بلانے کا اعلان

جنیوا/غزہ/دمشق(خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔قرار داد کے حق میں 157 رکن ممالک نے ووٹ دیا، صرف امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی مخالفت کی جب کہ 7 ممالک مزید پڑھیں